ETV Bharat / state

اندور: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرے جاری

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 5:50 PM IST

عوام نے انتظامیہ سے متنازع قانون کے خلاف مظاہرے کے لیے اجازت مانگی تو مظاہرے کی اجازت دے دی گئی تھی لیکن چند گھنٹوں کے بعد ہی کسی وجوہات کے باعث اجازت کو منسوخ کردیا گیا۔

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرے جاری

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دفع 144 نافذ ہونے کے باوجود سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔

این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کو لے کر جہاں ملک بھر میں مظاہرے جاتی ہیں وہیں اس سلسلے میں شہر اندور میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے اور سخت ہدایت دے رکھی ہے کہ اگر کسی نے بغیر اجازت کے کوئی بھی مظاہرہ کا اہتمام کیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

جس سے عوام میں غصہ ہے اور بغیر اجازت ہی شہر کے دو مختلف علاقوں میں متنازع قانون کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔

Intro:سی اے اے, این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ

Body: مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دفع 144 نافذ ہونے کے باوجود سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل مظاہر

اندور : این آر سی, سی اے اے اور این آر پی کولے کل جہاں ملک بھر میں مخالفت کا دور چل رہا ہے اسی سلسلے میں اندور میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے اور سخت ہدایت دے رکھی ہے کہ اگر کسی نے بغیر اجازت کے کوئی بھی مظاہرہ کا اہتمام کیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اس کے باوجود بھی جب عوام نے انتظامیہ سے اس کی اجازت مانگی تو اول مظاہرے کی اجازت دے دی گئی تھی مگر چند گھنٹوں کے بعد ہی اس کو وجوہات چلتے منسوخ کردیا گیا جس سے عوام میں غصہ ہے اور بغیر اجازت ہیں شہر میں فی الحال 2 مقاموں پر مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں
بائٹ ' کارپوریٹر صادق خان
کانگریس رہنما دیویندر سنگھ یاد آؤں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.