ETV Bharat / state

فلم چھپاک کی حمایت اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ - مدھیہ پردیش نیوز

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس کارکنوں نے چھپاک کی حمایت کی تو وہیں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

فلم چھپاک کی حمایت اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ
فلم چھپاک کی حمایت اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 3:19 PM IST

شہریت ترمیمی قانون اور شہریت رجسٹر قانون کے خلاف کانگریس کارکنوں نے جم کر نعرے بازی کی تو وہی جے این یو کی حمایت میں آئی دیپیکا پادو کون کی فلم چھپا کی حمایت کرتے ہوئے فلم کے پوسٹر والی پتنگ عوام میں تقسیم کی۔

فلم چھپاک کی حمایت اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر پر صوبے کے جنرل سکریٹری ویویک کھنڈیل وال نے کہا کہ ہم این آر سی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔ فلم اداکارہ دیپیکا پادو کون جے-این-یو طلباٗکے احتجاج میں شامل ہوئی ہیں، تب سے ان کے خلاف کچھ لوگ بیان بازی کر رہے ہیں۔ جن کے ہم مذمت کرتے ہیں یہ وہی اداکارہ ہے جو کچھ دن قبل بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے حمایت کررہی تھی، مگر جب سے جے این یو طلباء کے حمایت کی ہے تب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ ان کے خلاف ہوگئے ہیں۔

ان کی فلم چھپا کے پوسٹر بھی جلا رہے ہیں، مگر آج ہم نے انکی چھپاک والے پوسٹر والی پتنگ عوام میں تقسیم کی ہے اور صوبے کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے اس فلم کو ٹیکس فری بھی کر دیا ہے۔

Intro:فلم چھپاک کی حمایت اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ

Body: مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس کارکنوں نے چھپاک کی حمایت کی تو وہی این آر سی اور سی اے کے خلاف مظاہرہ کیا
اندور : شہریت ترمیمی قانون اور شہریت رجسٹر قانون کے خلاف کانگریس کارکنوں نے جم کر نعرے بازی کی تو وہی جے این یو کی حمایت میں آئی دیپیکا پادو کروڑ کو فلم چھپا کی حمایت کرتے ہوئے فلم کے پوسٹر والی پتنگ عوام میں تقسیم کی اس موقع پر پر صوبے کے جنرل سیکرٹری وی ویک کھنڈیل وال نے کہا کہ ہم این آر سی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کررہے فلم اداکارہ دیپیکا پادو کوڑ جے-این-یو طلباٗ کے احتجاج میں شامل ہوئی ہیں تب سے ان کے خلاف کچھ لوگ بیان بازی کر رہے ہیں جن کے ہم مذمت کرتے ہیں یہ وہی اداکارہ ہے جو کچھ دن قبل بھارتی جنتا پارٹی کے لیے حمایت کررہی تھی مگر جب سے جے این یو طلباء و کے حمایت کی ہے تب سے بھارتی جنتا پارٹی کے لوگ ان کے خلاف ہوگئے ہیں ان کی فلم چھپا کے پوسٹر بھی جلا رہے ہیں مگر آج ہم نے انکی چھپاک والے پوسٹر والی پتنگ عوام میں تقسیم کی ہے اور صوبے کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے اس فلم کو ٹیکس فری بھی کر دیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.