ETV Bharat / state

اندور میں پرینکا گاندھی کا روڈ شو - MP news

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پرینکا گاندھی کا روڈ شو کیا جس میں پرینکا نے کہا کہ آپ کسی شخصیت کے نہیں بلکہ جمہوریت کے پیروکار بنیں۔

اندور میں پرینکا گاندھی کا روڈ شو
author img

By

Published : May 14, 2019, 10:54 AM IST

پرینکا گاندھی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود اعتمادی یہ ہوتی ہے جب کوئی شخص اپ کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہا ہے مذاق اڑا رہا ہے ہنسی اڑا رہا ہے اور آپ اس کو گلے لگا رہے ہیں۔

اندور میں پرینکا گاندھی کا روڈ شو

پرینکا گاندھی نے بھارتی جنتا پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب راجستھان کی خواتین نے اپنا حق مانگا تو ان کو جیلوں میں غداری کے الزام میں قید کردیا آج وہ انصاف کے لیے لڑ رہی ہیں حق کی آواز کو دبا دینا یہ سیاسی قوت نہیں بلکہ کمزوری ہے۔

پرینکا گاندھی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود اعتمادی یہ ہوتی ہے جب کوئی شخص اپ کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہا ہے مذاق اڑا رہا ہے ہنسی اڑا رہا ہے اور آپ اس کو گلے لگا رہے ہیں۔

اندور میں پرینکا گاندھی کا روڈ شو

پرینکا گاندھی نے بھارتی جنتا پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب راجستھان کی خواتین نے اپنا حق مانگا تو ان کو جیلوں میں غداری کے الزام میں قید کردیا آج وہ انصاف کے لیے لڑ رہی ہیں حق کی آواز کو دبا دینا یہ سیاسی قوت نہیں بلکہ کمزوری ہے۔

Intro:جمہوریت کے پیروکار بن جائے " پرینکا گاندھی"


Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پرینکا گاندھی نے روڈشو کیا جس میں کہا کہ جمھوریت کے پیروکار بن جائیے نہ کہ کسی شخصیت کے
روڈشو کے اختتام کے دوران ایک عام جلسے کو خطاب کرتے ہوئے پریانکا گاندھی نے کہا خود اعتمادی یہ ہوتی ہے جب کوئی شخص اپ کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہا ہے مذاق اڑا رہا ہے ہنسی اڑا رہا ہے اور آپ اس کو گلے لگا رہے ہیں
آپ کتنے بڑے رہنما ہو یہ اس وقت پتا چلتا ہے جب عوام آپ سے سوال کرے اور آپ اس کا جواب دے دو نہ کہ ان کی آوازوں کو دیا جائے , سوالوں پر خاموشی اختیار کرلی جائے

پرینکا گاندھی نے بھارتی جنتا پارٹی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کی جب راجستھان کی مسکرات نے اپنے حق مانگا تو ان کو جیلوں میں غداری کے الزام میں قید کردیا آج وہ انصاف کے لیے لڑ رہی ہیں حق کی آواز کو دبا دینا یہ سیاسی قوت نہیں بلکہ کمزوریہے
ایک جمہوریت ملک میں سب سے بڑا ڈرپوک رہنما وہ ہوتا ہے جو عوام کی آواز کو دبا دے جس میں سوالوں کے جواب دینے کی ہمت نہ ہو اور ایک ایسے ہیں رہنما آج اس ملک کے وزیراعظم ہے جس میں نہ خود اعتمادی ہے اور نہ ہی سوالوں کے جواب دینے کی ہمت آج بھی اگر وہ سچائی کی راہ پر چلے تو عوام کی ایک امید پھر جاگ سکتی ہے لیکن وہ سچائی کا راستہ چھوڑ چکے ہیں
پرینکا گاندھی نے کہا کہ انتخاب عنقریب ہے اب آپ کی یہ ذمہ داری ہے کہ آپ ہوشیار ہو جائے سمجھدار بن جائے کیونکہ جمہوریت کی حفاظت کرنا ہے
جس مقصد سے جنگ آزادی میں مجاہدینو نے اپنی جانو کو نثار کیا ہندوستانیوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے جمہوریت کے لیے نہ کہ کسی شخصیت کی پرستی کے لئے اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانے
وزیراعظم جو اپنے آپ کو بڑا خادم کہتے ہیں وہ اصل میں خدمت کررہے ہیں معتبر لوگوں



Conclusion:اب آپ کی یہ ذمہ داری ہے کہ آپ اپنی جمہوریت کی حفاظت کیسے کرتے ہیں ووٹ کی طاقت کو پہچانے اور وہ حکومت کا انتخاب کریں جو جمہوریت کی حفاظت کرسکے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.