ریاست مدھیہ پردیش سے اب وکاس دوبے کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر اترپردیش بھینے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔
گرفتاری کے بعد پولیس وکاس دوبے کو مقامی عدالت میں پیش کرنے جا رہی ہے، مانا جا رہا ہےکہ وکاس دوبے کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر یوپی پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: وکاس دوبے کے کسی نیوز چینل میں سرینڈر کی خبروں سے نوئیڈا میں الرٹ
وکاس دوبے کی گرفتاری کی سرکاری تصدیق یوپی پولیس اور مدھیہ پردیش پولیس نے کی ہے۔