ETV Bharat / state

کسان کی خودکشی کی کوشش کے معاملے میں چار پولیس اہلکار معطل

مدھیہ پردیش کے ضلع سنگرولی کے سرئی تھانہ احاطے میں ایک کسان کی خودکشی کی کوشش کے معاملے میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔

کسان کی خودکشی کی کوشش کے معاملے میں چار پولیس اہلکار معطل
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:42 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق سرئی تھانہ علاقے کے گاؤں دودھمنیا کے رامانند پرجاپتی نے پولیس کے طریقہ کار سے تنگ آکر دو دن قبل تھانہ کے احاطے میں ہی خود پر پٹرول ڈال کر آگ لگالی تھی۔

موقع پر موجود پولیس اہلکاروں اور دیگر لوگ جب اسے بچانے پہنچے تب تک وہ تقریباً 50 فیصد سے زیادہ جھلس چکا تھا۔ اسے ضلع اسپتال لے جایا گیا، جہاں سے اسے بنارس ریفر کردیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس معاملے میں اے ایس پی سنگرول پردیپ شنڈے نے ابتدائی جانچ کے دوران کل سرئی تھانے کے چار پولیس اہلکاروں کو سنگین طور پر قصور وار اور لاپروائی برتنے کے معاملے پر ں کارروائی کی ذمہ داری پولیس کپتان ابھیجیت رنجن کو سوپنی۔ جہاں تھانے کے ایس آئی شیو پرساد چترویدی، اے ایس آئی سندر لال، ہید کانسٹبل انل ورما اور مدریکا پرساد کو معطل کرتے ہوئے لائن حاضر کردیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.