ETV Bharat / state

رمضان کے دوران مسلم علاقوں میں سختی - مسلم علاقوں میں لوگوں کے باہر نکلنے پر سختی

بھوپال میں رمضان کے دوران مسلم علاقوں میں سختی برتی جا رہی ہے۔ افطار سے پہلے مسلم علاقوں میں لوگوں کے باہر نکلنے پر سختی کی جارہی ہے ۔

رمضان کے دوران مسلم علاقوں میں سختی
رمضان کے دوران مسلم علاقوں میں سختی
author img

By

Published : May 6, 2020, 4:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت کو بھوپال میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی لاک ڈاؤن کے بیچ 25 اپریل سے مسلم سماج کا پاک مہینہ رمضان کی ابتدا ہوئی اوراس لاک ڈاؤن میں مسلم طبقے نے ڈبلیو ایچ او کی گائیڈ لائن کے تحت جو آرڈر جاری کیے گئے اس پر چلتے ہوئے مساجد میں نماز اور افطار کا پروگرام اور تراویح کی نماز کو اپنے گھروں میں ادا کرنا شروع کردیا۔

دیکھیں ویڈیو

جہاں بھوپال میں افطار کے وقت جس طرح کی اشیا شہر میں ملا کرتی تھی اس کی کی چاہ میں لوگ باہر نکل رہے ہیں اور جس طرح کا شہر میں ماحول چل رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ لوگوں کو ضرورت کی اشیاء ان کو ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن مہیا کروا رہا ہے۔

اس کے باوجود لوگ لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کر باہر نکل رہے ہیں، جس کے چلتے ان علاقوں میں پولیس کو سختی کرنی پڑ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.