ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش کے مورینا میں 50 کلو چاندی کے زیورات ضبط - اسکوٹی کو رکوا کر تلاشی لی گئی

ضلع مورینا میں واقع سرائے چھولہ تھانہ پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ سرائے چھولا پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک شخص اسکوٹی میں سوار ہو کر 3 کارٹون لے کر جا رہا تھا، اس دوران پولیس کو شبہ ہوا تو اسکوٹی کو رکوا کر تلاشی لی گئی تو کارٹون سے 50 کلو گرام چاندی کے زیورات برآمد ہوا۔

مدھیہ پردیش کے مورینا میں 50 کلو چاندی کے زیورات ضبط

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 12:50 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع مورینا میں واقع سرائے چھولہ تھانہ کو چیکنگ کے دوران ایک اسکوٹی پر 3 کارٹون لے جاتے ہوئے نظر آئے جسے پولیس نے روک کر تلاشی لی۔ تلاشی کے بعد کارٹون سے 50 کلو گرام چاندی کے زیورات بر آمد کیے گئے۔

مدھیہ پردیش کے مورینا میں 50 کلو چاندی کے زیورات ضبط

جنہیں پولیس نے ضبط کر کے پیشگی کارروائی شرع کردی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چاندی کے زیورات آگرہ سے لائے گئے تھے۔ ٹیکس چوری کرنے والے بڑی تعداد میں چاندی اور سونے کے زیورات کو بغیر بل کے لے جاتے ہیں۔

معلوم ہو کہ پیر کی شام تھانہ سرائے چھولا تھانہ نیشنل ہائی وے نمبر 3 پر چیکنگ پووائنٹ لگا ہوا تھا۔ جہاں پولیس کو اطلاع ملی کہ اسکوٹی پر سوار 3 کارٹون پیک لے کر جارہا ہے جو کہیں نہ کہیں مشکوک نظر آ رہا تھا۔

سرائے چھولہ پولیس اسٹیشن نے ایک شخص کو روک کر اس کی تلاشی شروع کردی اور چیکنگ کے دوران دو پہیے والی اسکوٹی کو بھی روکا گیا اور کارٹونز کی تلاشی لینے پر اس اندر سے چاندی کے زیورات نکلے۔

وہیں اسکوٹی پر سوار بہوری سنگھ تومر سے پوچھ گچھ کی۔ ان کے پاس چاندی کے زیورات سے متعلق کوئی معقول دستاویزات موجود نہیں تھی یا خرید و فروخت سے متعلق کوئی بل نہیں تھا۔

پولیس نے اسے ٹیکس چوری کے طور پر پکڑ لیا اور مزید کارروائی کے لئے متعلقہ محکمہ کو معلومات بھیج دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آن لائن کیم میں ہار جانے کے بعد لڑکی کا قتل

اس دوران سرائے چھولا تھانہ نے بھی اسکوٹی میں سوار بہوری سنگھ تومر ، شمالی وشوناتھ سنگھ تومر ساکن رام نگر کے خلاف کارروائی کرتے اسکوٹی سمیت 50 کلو گرام چاندی کو ضبط کر لیا ہے۔ وہیں ضبط کیے گئے سامان کی مالیت 32 لاکھ( 3200000) روپے بتایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.