ETV Bharat / state

شجرکاری یکجہتی کو آگے بڑھانے کی ایک مثبت پہل

author img

By

Published : Aug 28, 2019, 2:47 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:43 PM IST

بھوپال کی برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام ہوا انعقاد-

آسمان سے بارش کی بوندوں کی جھڑی لگی ہوئی تھی اور زمین پر اتحاد و ہم آہنگی، بھائی چارہ اور اپنے پن کی برسات کی کوششیں کی جارہی تھیں۔

برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن اینڈ سوشل سروس کے زیر اہتمام سبھی مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے مل کر ایک پودا سدبھاؤنا کا لگایا اور دعا کی کے پودا لگانے کے اس مقصد کو کامیاب بنایا جائے۔ اور یہ پودا ہم سب ملکر بچائیں اور اس کی آبیاری کریں۔

شجرکاری یکجہتی کو آگے بڑھانے کی ایک مثبت پہل

اس پروگرام کے مہمان خصوصی وزیر برائے مذہبی امور پی سی شرما نے اس موقع پر بالخصوص تمام مذہبی رہنماؤں کی اس کوشش کی ستائش کرتے ہوئے اسے میل کا پتھر بتایا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی خود ماحولیات کے تحفظ کے لیے سنجیدہ ہیں اور سرسبز و شادابی بچانے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں- ایسے یہ مذہبی رہنماؤں کی پہل سماج میں اچھا پیغام پہنچانے والی ہے-

اس موقع پر حاجی ہارون نے کہا شجرکاری ثواب کا کام ہے اور صدقہ جاریہ ہے۔ حدیث پاک میں پودہ لگانے کی بڑی فضیلت آئی ہے اور جو یہاں شجر کاری کی گئی ہے وہ محض شجرکاری نہیں ہے بلکہ قومی یکجہتی کو آگے بڑھانے کا یہ ایک قدم ہے-

Intro:روپا سدبھاؤنا کا پودا - دیا اتحاد کا پیغام
بھوپال کی برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام ان ہوا انعقاد-

Body:آسمان سے بندوں کی جھڑی لگی تھی اور زمین پر اتحاد ہم آہنگی ,بھائی چارہ اور اپنے پن کی بارش ہو رہی تھی- برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن اینڈ سوشل سروس اکے زیراہتما سبھی مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے مل کر ایک پودا سںبھاونا کاروبا اور دعا کی کے پودا روپای ہی مقصد نہ ہو بلکہ پے پودوں کو بچانا بھی ہماری عادت میں شامل ہوجائے- اس پروگرام کے مہمان خصوصی وزیر برائے مذہبی امور پی سی شرما نے اس موقع پر بالخصوص سب مذہبی رہنماؤں کی اس کوشش کی ستائش کرتے ہوئے اسے میل کا پتھر بتایا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی خود ماحولیات کے تحفظ کے لیے سنجیدہ ہے اور ہریالی بچانے کی کوشش میں جوٹے ہیں- ایسے یہ مذہبی رہنماؤں کی پہل سماج میں اچھا پیغام پہنچانے والی ہے-
اس موقع پر حاجی ہارون نے کہا پودا لگانا ثواب کا کام ہے اور صدقہ جاریہ ہے حدیث پاک میں پودہ لگانے کی بڑی فضیلت آئی ہے اور جو یہاں شجر کاری کی گئی ہے وہ محض شجرکاری نہیں ہے بلکہ قومی یکجہتی کو آگے بڑھانے کا ایک قدم ہے-

بائٹ- پی سی شرما ...... وزیر برائے مذہبی امور
بائٹ-حاجی محمد ہاروں..... صدر, برکت اللہ ایجوکیشن سوسائٹی
بائٹ- گیانی دلیپ سنگھ......... سکھ مذہبی رہنما

Conclusion:بھوپال میں شجرکاری پروگرام-
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.