ETV Bharat / state

Madhya Pradesh Local Body Election Results: مدھیہ پردیش کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سیاسی رہنماوں اور مقامی لوگوں کے تاثرات - بی جے پی کارکنان کا دعوی

بی جے پی کارکنان نےدعوی کیا کہ بھارتی جنتا پارٹی نے جو بھی انتخابات لڑے ہیں وہ ترقی کے نام پر ہی لڑے ہیں کیونکہ انھوں نے ملک ہی نہیں بلکہ صوبوں اور شہروں میں لگاتار ترقی کے کام کیے ہیں اس لئے اس بار کے بلدیاتی انتخابات میں چاہے وہ کونسلر کے انتخابات ہوں یا پھر میئر بی جے پی کو ہی کامیابی ملے گی۔ Madhya Pradesh Local Body Election Results

مدھیہ پردیش کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سیاسی رہنماوں اور مقامی لوگوں کے تاثرات
مدھیہ پردیش کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سیاسی رہنماوں اور مقامی لوگوں کے تاثراتمدھیہ پردیش کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سیاسی رہنماوں اور مقامی لوگوں کے تاثرات
author img

By

Published : Jul 17, 2022, 2:52 PM IST

مدھیہ پردیش میں دو مرحلوں میں بلدیاتی انتخابات منعقد کیے گئے- پہلا مرحلہ 6 جولائی اور دوسرا مرحلہ 13 جولائی کو ہوا- اور ان دونوں مرحلوں کے نتائج 17 جولائی اور 20 جولائی کو سامنے آئیں گے- آج دارالحکومت بھوپال کی پرانی سنٹرل جیل میں بلدیاتی انتخابات کے کونسلر اور میئر امیدواروں کے نتائج کے لئے گنتی کا سلسلہ صبح 09:30 بجے سے شروع کیا گیا- نتائج کو لیکر پارٹی کے لیڈران کارکنان اور عوام اسٹرانگ روم کے پاس نتائج جاننے کے لیے کھڑے نظر آئے- Madhya Pradesh Local Body Election Results

مدھیہ پردیش کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سیاسی رہنماوں اور مقامی لوگوں کے تاثرات

اس موقع پر بی جے پی کے کارکنان نےکہا کہ بھارتی جنتا پارٹی نے جو بھی انتخابات لڑے ہیں وہ ترقی کے نام پر ہی لڑے ہیں کیونکہ بھارتی جنتا پارٹی نے ملک ہی نہیں بلکہ صوبوں اور شہروں میں لگاتار ترقی کے کام کیے ہیں اس لئے اس بار کے بلدیاتی انتخابات میں چاہے وہ کونسلر کے انتخابات ہوں یا پھر میئر کے بی جے پی کو ہی کامیابی ملے گی۔

مذکورہ پارٹی کے کارکنان کا دعوی ہے کہ ان کی میئر امیدوار مالتی رائے بڑی کامیابی حاصل کرے گی- وہی اس بار بھوپال میں یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ کانگریس پارٹی اور بی جے پی کے باغی رہنما جنہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا انہوں نے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لیا تھا- آزاد امیدوار کے سپوٹرز کا کہنا ہے کہ اس بار زیادہ تر آزاد امیدوار کامیاب ہوتے نظر آئیں گے- وہیں کانگریس پارٹی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی نے ترقی کے نام پر ووٹ تولیے لیکن صوبے میں اور شہر میں کام نہیں کیا۔عام لوگوں کا کہنا ہے کہ امیدوار کوئی بھی منتخب ہو کر آئے وہ ترقی کے کاموں کو بخوبی انجام دے دے اور عوام کی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کو سمجھ کر ان کا حل نکالے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.