ETV Bharat / state

شادی میں سماجی دوری کی خلاف ورزی

گزشتہ رات علی راج پور ضلع کے بلاسہ گاؤں میں ہو رہے ایک شادی میں سماجی دوری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سینکڑوں لوگ رقص کرتے نظر آئے، مقامی لوگوں کی اطلاع پر موقع سے پہنچی پولیس نے لڑکے کے والد پر ایف آئی آر درج کرکے کاروائی شروع کردی۔

شادی میں معاشرتی فاصلے کی خلاف ورزی
شادی میں معاشرتی فاصلے کی خلاف ورزی
author img

By

Published : May 26, 2020, 10:26 PM IST

مدھیہ پردیش: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے، اس وبا سے وبا سے نمتنے کے لئے حکومت کئی طرح کی اقدامات کر رہی ہے، وہیں گزشتہ رات علی راج پور ضلع کے بلاسہ گاؤں میں ہو رہے ایک پٹواری کی شادی میں عوامی دوری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگ ڈانس کرتے نظر آئے۔

جانکاری کے مطابق علی راج پور ضلع کے بلاس پور گاؤں میں گزشتہ رات کنو چوہان نامی شخص کے پٹواری بیٹے کی شادی میں ڈی جے کے دھن پر سیکڑوں لوگ عوامی دوری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈانس کر رہے تھے، اس دوران موقع سے موجود کسی نے رقص کا ویڈیو بنا کر پولیس کو اطلاع کر دی، موقع پر پہنچی پولیس نے ڈانس پراگرام کو بند کراتے ہوئے پٹواری صاحب کے والد پر 188 کے تحت مقدمہ درج کر لیا، اور شادی میں شامل تمام باراتیوں کو ان کے گھر روانہ کرتے ہوئے کاروائی شروع کردی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.