ETV Bharat / state

کیٹلینا چینل پار کرنے والے ستیندر بھارت لوٹے - پیرا سویمر

کیٹلینا چینل کو پار کرنے والے پہلے بھارتی تیراک ستیندر سنگھ بھارت واپس آگئے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے ستیندر سنگھ سے خصوصی بات چیت کی۔

کیٹلینا چینل پار کرنے والے ستیندر بھارت واپس لوٹے
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 8:26 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 3:57 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار سے تعلق رکھنے والے ستیندر سنگھ بھارت واپس آگئے ہیں۔
انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'یہ ان کے لیے ایک خواب سے کم نہیں ہے۔ انگلش چینل کو پار کرنے کی کامیابی کے بعد کیٹلینا چینل کے لیے وہ مسلسل محنت کر رہے تھے اور ان کی محنت کامیاب رہی۔'

کیٹلینا چینل پار کرنے والے ستیندر بھارت واپس لوٹے
انہوں نے مزید بتایا کہ 'ان کا خواب ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑے چینلوں کو بھی پار کر سکے اور اس کے لیے وہ محنت کر رہے ہیں۔'ستیندر نے اپنے کیٹلینا چینل کے کامیاب سفر کے بارے میں بتایا کہ ' انگلش چینل کے مقابلہ کو سر کرنا مشکل ہے کیونکہ اس میں شارک جیسی خطرناک مچھلیاں ہیں جس کی وجہ سے اس میں تیرنا بھی خطرناک ہوتا ہے۔'انہوں نے کہا کہ 'اگر حکومت پیرا سویمرز کی مدد کرے تو ملک میں موجود ہونہار پیرا سویمرز ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں۔'

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.