ETV Bharat / state

مارپیٹ سے زخمی شخص کی موت

اوم پرکاش 27 فروری کو گھر سے سونی گاؤں میں مزدوری پر جانے کو کہہ کر نکلا تھا۔ راستہ میں کچھ نامعلوم بدمعاشوں نے اس کے ساتھ مار پیٹ کی تھی۔

مارپیٹ سے زخمی شخص کی موت
مارپیٹ سے زخمی شخص کی موت
author img

By

Published : Mar 1, 2020, 12:18 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:22 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے گوہد چوک تھانہ علاقہ میں مار پیٹ سے زخمی ایک شخص کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'مارپیٹ سے زخمی اوم پرکاش (65) کی کل گوالیار کے ایک سرکاری ہسپتال میں علاج کے دوران موت ہو گئی۔

اوم پرکاش 27 فروری کو گھر سے سونی گاؤں میں مزدوری پر جانے کو کہہ کر نکلا تھا۔ راستہ میں کچھ نامعلوم بدمعاشوں نے اس کے ساتھ مار پیٹ کی جس کی وجہ سے وہ بری طرح زخمی ہو گیا۔

اسے گوالیار جے اے ایچ ہسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔

پولیس نے نامعلوم لوگوں کے خلاف کیس درج کر کے چانچ شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.