ETV Bharat / state

NIA Raids in Madhya Pradesh: این آئی اے کی مدھیہ پردیش میں کارروائی - مدھیہ پردیش میں این آئی اے کی کاروائی

زبیر منصوری تاج المساجد میں واقع مدرسے میں اور انس عباس نگر کے مدرسے میں پڑھاتے ہیں- زبیر کو تاج المساجد سے گرفت میں لیا گیا حالانکہ زبیر سے جانچ ایجنسی نے قریب 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کی۔ NIA Raids in Madhya Pradesh

این آئی اے کی مدھیہ پردیش میں کارروائی
این آئی اے کی مدھیہ پردیش میں کارروائی
author img

By

Published : Aug 1, 2022, 1:17 PM IST

بھوپال کے مدرسے میں پڑھنے والے دو افراد سے این آئی اے نے 10 گھنٹے پوچھ گچھ کی۔ زبیر منصوری کو تاج المساجد سے گرفت میں لیا گیا تو وہی ایک کو ضلع رائسین کے سلوانے سے گرفتار کیا۔ NIA Raids in Madhya Pradesh

نیشنل جانچ ایجنسی (NIA) نے اتوار کے روز سے صوبوں کے 12 میں 13 جگہ ایک ساتھ چھاپہ مار کر کی مشتبہ لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے- ان سبھی پر عسکریت پسند تنظیم ایم آئی ایس آئی ایس (ISIS) سے جڑے ہونے کا الزام ہے- کل بھوپال سے دو نوجوانوں کو این آئی اے نے گرفت میں لیا- ان میں ایک نام زبیر منصوری اور دوسرے کا محمد انس ہے-

زبیر منصوری تاج المساجد میں واقع مدرسے میں تو انس عباس نگر کے دوسرے مدرسے میں پڑھاتے ہیں- زبیر کو تاج المساجد سے گرفت میں لیا گیا حالانکہ زبیر سے جانچ ایجنسی نے قریب 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کی اور دیر رات انھیں نوٹس دے کر چھوڑ دیا گیا- ان کے کمروں سے اردو اور عربی زبان کے لٹریچر ملے- جانچ ایجنسی کی ایک دوسری ٹیم نے زبیر منصوری کے ضلع رائسن کے سلوانی کے مکان کی 3 گھنٹے کے قریب سرچنگ کی این آئی اے کا آپریشن صبح 5 بجے سے 9 بجے تک چلا-

واضح رہے کہ این آئی اے نے یہ کارواہی پچھلے مہینے 25 جون کو درج ایف آئی آر کے تحت کی ہے- ذرائع کے مطابق این آئی اے کو دونوں نوجوانوں کے ISIS سے جڑے ہونے کا شک تھا- اس لیے انہیں پوچھ گچھ کے لیے گرفت میں لیا گیا تھا لیکن پوچھ تاچھ میں کچھ ہاتھ نہیں لگا تو منصوری کو چھوڑ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: UP Madrasa board Chairman: 'مدارس میں کسی بھی طرح کی ملک مخالف سرگرمیاں نہیں ہوتی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.