ETV Bharat / state

ہسپتال سے چوری نوزائدہ بچہ پانچ دن بعد برآمد

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے گورنمنٹ مہاراجہ یشونت راؤ ہسپتال (ایم وائی ایچ) سے اتوار کی رات کو چوری ہوا نوزائدہ بچہ دریافت کرلیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 1:36 PM IST

اتوار کی رات کو چوری ہوا نوزائدہ بچہ دریافت کرلیا گیا ہے

پولیس ڈپٹی انسپکٹر جنرل ہرینارائنچاری مشرا نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نو زائدہ بچے کو سنیوگیتا گنج تھانہ حلقے میں چھوڑ گئے۔

واضح رہے کہ آج صبح کام کرنے پہنچے صفائی اہلکار کی اطلاع پر پولیس نے بچہ برآمد کیا۔

پولیس نے بچے کو علاج کے لیے ایم وائی ایچ ہسپتال پہنچایا ہے، جہاں شروعاتی تفتیش میں بچہ صحتمند بتایا جا رہا ہے۔

مسٹر مشرا نے بتایا کہ اتوار کے روز شام کو واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد سے ہی پولیس نے چوطرفہ کوشش شروع کردی تھی، اور الگ الگ تین ٹیمز بہ ضابطہ تلاشی مہم میں سرگرم تھیں۔

اس کے علاوہ اس مہم میں سپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف)، سائبر پولیس برانچ اور کرائم برانچ کی ٹیمز کو بھی شہر پولیس سپرنٹنڈنٹ سطح کے افسر کی نگرانی میں لگایا گیا تھا۔ اسی کے ساتھ ہی نیوز ذرائع سے عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی تھی۔

ہسپتال سے چوری نوزائدہ بچہ پانچ دن بعد برآمد
ہسپتال سے چوری نوزائدہ بچہ پانچ دن بعد برآمد

انہوں نے کہا کہ ممکنہ وجہ ہے کہ دباؤ کے پیش نظر پولیس تھانہ احاطے میں چھوڑ بھاگے۔ انہوں نے کہا کہ اب پولیس اب بھی ملزموں کو ڈھونڈنے میں سرگرم ہے۔

اتوار کے روز بچے کو کوئی خاتون نرس کے بطور آئی اور اس کا چیک اپ کروانے کے نام پر اپنے ساتھ لے گئی تھی۔ اس کے بعد سے ہی بچے کی تلاش کی جا رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.