ETV Bharat / state

Uma Bharti on Religious Place: 'مسلمانوں کو متھرا اور کاشی سے کوئی مطلب نہیں' - متھرا اور کاشی میں مسلم سماج کے مذہبی مقامات

بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما اوما بھارتی نے کہا اب مسلم سماج کی جانب سے ایک اچھا قدم اٹھایا جانا چاہیے۔ متھرا اور کاشی معاملے کےلئے انہوں نے کہا مسلم سماج کو متھرا سے کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے انہیں مکہ مدینہ میں عبادت کرنا چاہیے انہیں کاشی سے بھی کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے۔ Uma Bharti on Religious Place

Etv Bhaمسلمانوں کو  متھرا اور کاشی سے کوئی مطلب نہیںrat
Etv Bharaمسلمانوں کو متھرا اور کاشی سے کوئی مطلب نہیںt
author img

By

Published : Sep 14, 2022, 2:08 PM IST

Updated : Sep 14, 2022, 4:40 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کی سابق وزیر اعلی اوما بھارتی نے گیان واپی مسجد کے فیصلے کے بعد کہا مسلم سماج کو سمجھداری دکھاتے ہوئے متھرا اور کاشی معمولے میں سمجھوتہ کرلینا چاہیے۔ اگر مسلم سماج ایسا کرتا ہے تو ہندو سماج کے لوگ خود ڈنڈا لے کر مسلم سماج کے مذہبی مقامات کی حفاظت کریں گے۔ Uma Bharti on Religious Place

مسلمانوں کو متھرا اور کاشی سے کوئی مطلب نہیں

مدھیہ پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی اوما بھارتی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ہی طبقے کی جانب سے یکجہتی کی پہل ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا 'میں نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ تین جگہوں کو چھوڑ کر بل کو پاس کر دو گے تو خود ہندو سماج مسلم سماج کے مذہبی مقامات کی حفاظت کریں گے۔لیکن کسی نے نہیں سنا اور اس معاملے میں بہت زیادہ طول پکڑا جس میں کئی لوگ جیل گئے ہماری پارٹی کے رہنما نے خود ہمارے خلاف بیان بازی کی ہمارا مذاق اڑایا گیا لیکن آخر تک چند لوگ اس کے خلاف ڈٹے رہے تو وہ کام ہو پایا' یہ اشارہ اوما بھارتی کا بابری مسجد کی طرف تھا۔ Uma Bharti on Mathura and Kashi

انہوں نے کہا اگر دونوں طبقوں کی جانب سے معاہدہ ہوتا ہے تو یہ کام آسان ہوسکتا ہے۔اوما بھارتی نے کہا اب مسلم سماج کی جانب سے ایک اچھا قدم اٹھایا جانا چاہیے متھرا اور کاشی معاملے کے لئے انہوں نے کہا مسلم سماج کو متھرا سے کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے انہیں مکہ مدینہ میں عبادت کرنا چاہیے انہیں کاشی سے بھی کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے۔لیکن متھرا اور کاشی میں ہندو مذہب کا اچھا مندر تعمیر ہو جائے اس کےلیے ہر مسلم کوشش کرنی چاہیے یہی ایک راستہ نظر آتا ہے۔ Uma Bharti on Religious Place

اوما بھارتی نے ان سب معاملوں پر یہ بھی کہا کہ مسلم طبقے کو حق ہے کہ وہ ان سب کے لئے کورٹ کی جانب رجوع کرے ۔لیکن جب معاملات عدالت میں ہوں گے تو ثبوتوں پر لڑائی ہوگی۔ اور ثبوت دونوں جانب سے پیش کیے جائیں گے۔ اوما بھارتی نے کہا میں ایودھیا معاملے کی وقت سے اس بات کو لگاتار کہہ رہی ہوں کہ دونوں طبقہ کے لوگ کورٹ کے باہر بیٹھ کر آپسی سمجھوتے کے ساتھ اس پر فیصلہ کرے۔ اور آج یہی بات میں متھرا اور کاشی کے معاملے کو لے کر کہہ رہی ہو کیونکہ ڈسپیوٹ آف لینڈ میں کورٹ اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ اگر آپ نے کورٹ کے باہر سمجھوتا کر لیا تو کورٹ خود اجازت دیتی ہے کہ آپ اس معاملے کو باہر ہی سمجھوتا کر لیں۔اور اگر ہم ان سب کو نہیں سلجھاتے ہیں اور کورٹ پہنچ جاتے ہیں تو کورٹ پھر کسی کے بھی حق کو روک نہیں سکتی ۔ اوما بھارتی نے مزید کہا کہ میں ایک بار پھر دونوں طبقوں سے التجا کرتی ہوں کہ ان معاملوں کو آپس میں بیٹھ کر کورٹ کے باہر ہی حل کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: Gyanvapi Case Verdict گیان واپی مسجد کیس میں جو ہورہا ہے وہ غلط ہے، ایڈووکیٹ حاجی محبوب

Last Updated : Sep 14, 2022, 4:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.