ETV Bharat / state

مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی کا تعلیمی پروگرام

بھوپال میں مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی کی جانب سے جہاں ہر برس مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کی جاتی ہے، وہیں کیرئیر کونسلنگ بھی کی جاتی ہے۔

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 5:56 PM IST

muslim education and promotion society
muslim education and promotion society

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے معروف تعلیمی ادارے 'مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی' کا طلباء کے لیے امتحان کی تیاری اور کیریئر کونسلنگ پروگرام کا انعقاد ساتھ ہی طالبات کو اسکالر شپ کی تقسیم کی گئیں-

مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی کے ذریعہ مسلم طلباء کے لیے یہ مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کیسے کریں اور ان کے کیریئر کونسلنگ بھی کس کی جارہی ہے۔

مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی کا تعلیمی پروگرام

یہ اس لیے کیا جا رہا تاکہ طلبا کو ایک بہتر گائڈ لائن مل سکے۔

آج مسلم ایجوکیشن سوسائٹی نے نے ضرورت مند اور غریب طلباء کو سکالرشپ بھی تقسیم کی-

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش سیاحت میں آگے بڑھ رہا ہے: امیشا پٹیل

وہیں آج مسلم ایجوکیشن اینڈ پروموشن سوسائٹی کے پروگرام میں شرکت کرنے آئیں طالبات نے کہا ہماری جو بھی پریشانی ہمارے نصاب اور تعلیم کو لے کر تھی۔

اسے یہاں کے کونسلرز نے بہت ہی اچھی طریقے سے حل کئے جس سے ہمیں سمجھنے میں آسانی ہوئی-

آپ کو یہاں واضح کرتے چلیں مجھے مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی 1985 سے مسلم طالبات کے لیے کام کرتی چلی آ رہی ہے-

اس میں مسلم طلبا کے لیے اسکالر شپ ان کی کونسلنگ اور ان کے نصاب کی کتابوں کا انتظام مفت کرتی چلی آرہی ہے جس سے ان ضرورت مند اور غریب طالبات کی مدد ہوتی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.