ETV Bharat / state

Muslims Need to Focus on Education: 'مسلمانوں کو تعلیم کی جانب راغب ہونا ہوگا' - طوبہ انسٹیٹیوٹ آف مورل ایجوکیشن کے سالانہ جلسہ

طوبہ انسٹی ٹیوٹ آف مورل ایجوکیشن کے سالانہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علما نے کہا کہ 'اگر ہماری نئی نسل تعلیم کی جانب راغب ہو جائے گی حرام و حلال میں فرق سمجھنے لگے گی تو ہماری قوم کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔'' Muslims Need to Focus on Education

مسلم طبقہ کو تعلیم کی جانب راغب کرنا ہوگا

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 5:50 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع طوبہ انسٹی ٹیوٹ آف مارل ایجوکیشن کے زیر اہتمام سالانہ جلسے کا انعقاد کیا گیا Annual meeting of Toba Institute of Moral Education جس میں بڑی تعداد میں علما نے شرکت کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

پروگرام میں تشریف لائے مولانا مسعود احمد نے موجودہ حالات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اسلامی تاریخ اور مسلمانوں کی تاریخ سے سمجھا جا سکتا ہے کہ ہر زمانے میں مسلم طبقہ کے سامنے کچھ نہ کچھ پریشان آتی رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے ماحول میں مسلم طبقہ کو اصلاح کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ ہم ایسے حالات میں تمام مسائل کا کیسے سامنا کریں۔

مولانا مسعود احمد نے کہا کہ اس لیے ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنا ہوگا اور ہمیں اپنے معاشرے کو بہتر بنانا ہوگا۔

ویڈیو

انہوں نے کہا ''جب ہماری نئی نسل تعلیم کی طرف راغب ہوجائے گی اور حرام و حلال میں فرق سمجھنے لگے گی تو ہم لوگوں کی ضرورت بن جائیں گے۔''

مزید پڑھیں:

طوبہ انسٹی ٹیوٹ آف مورل ایجوکیشن Annual meeting of Toba Institute of Moral Education کے پروگرام میں علماء نے خاص طور سے مسلم طبقہ کی تعلیم پر بات کی اور کہا کہ جب تک ہم تعلیمی میدان میں آگے نہیں آئیں گے تب تک ہماری ترقی نہیں ہوسکتی ہے، ہمیں تعلیم کے میدان میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔'

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.