ETV Bharat / state

'بھوپال میں دہشت گرد کا انتخاب ہوا'

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسلم تنظیموں نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں انہیں حق بات کہنے سے گریز نہ کرنا چاہیے۔

مسلمان خوفزدہ نہ ہوں اپنے مسائل پیش کریں
author img

By

Published : May 28, 2019, 6:26 PM IST

مسلم و کاس پریشد کے صدر سر محمد ماہر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ' بھوپال میں اس بارایک دہشت گرد کا انتخاب کیا گیا ہے، جس سے ہم ان سے کوئی امید نہیں کرسکتے ہیں'۔

مسلمان خوفزدہ نہ ہوں اپنے مسائل پیش کریں

کیونکہ وہ اقتدار میں آتے ہی مسلم غریب طبقے کے علاقوں کو صاف کرنے کی بات کہہ رہی ہیں- گزشتہ حکومت سے ہمیں مایوسی ہاتھ لگی تھی، ہر طرف مسلمانوں کا نقصان ہوا تھا، ہندو مسلم کا پولورائزیشن کیا گیا اور صرف تقسیم کا کام کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا جب تک بی جے پی اقلیتوں کے لیےکچھ کر کے نہیں دکھاتی تب تک اس پر یقین کرنا مشکل ہے-

مسلم کوآرڈینیشن کمیٹی کےصدر مسعود خان نے کہاکہ بھوپال کی نومنتخب پارلیمانی رکن سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور ان کے ذہن کو کوئی بدل نہیں سکتا ،ان کا انتخاب بھی ان کی ذہنیت کی وجہ سے کیا گیاہے، جس کا اثر پورے بھارت پر پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ترقی کی بات کرتی آئی ہے اور اس بار اقلیتوں کے لیے بھی ذمہ داری کا وعدہ کیا ہے ، لیکن یہ وعدہ صرف الفاظ تک ہی نہ رہ جائے کیونکہ بی جے پی کے کچھ رہنما مسلمانوں کے لیے زہر اگلتے رہتے ہیں -

انہوں نے مزید کہا کہ جس کی مثال عام انتخابات کے بعد گائے کے نام پر مدھیہ پردیش کے سیونی, مغربی بنگال اور دیگر جگہوں پر ایسی وارداتیں ہوئی ہیں اس لیے بی جے پی اگر کوئی وعدہ کرتی ہے تو اسے عمل میں بھی لائے۔

Intro:بھوپال کی مسلم تنظیموں کا کا مسلم طبقہ سے کہنا ڈر کر نہیں بلکی کی اپنی بات حق سے رکھے....

Body:بھٹی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسلم تنظیموں نے جہاں ہاں سادھوی پرگیااٹھا کر کی مخالفت کی تو وہی مودی حکومت کے اقتدار میں آنے جتائی کہا ہاں دیکھنا ہے کتنی خری اترے گی بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت -
اس موقع پر پر مسلم و یکاس پریشد کے صدر سر محمد ماہر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا بھوپال میں اس بار ایک دہشت گرد کا انتخاب کیا گیا ہے - جس سے ہم کوئی امید نہیں کر سکتے ہیں- کیونکہ انہوں نے آتے ہی مسلم غریب علاقوں کو صاف کرنے کی بات کہی ہے - وہی مرکزی حکومت پر کہا کی نریندر مودی نے اقلیتوں کے یقین جیتنے کا تو کہیں ہے پر دیکھنا ہے کہ کتنے کامیاب ہو پاتے ہیں - کیونکہ پچھلی حکومت سے ہمیں نہ امیدی ہاتھ لگی تھی ہر طرح سے مسلم طبقے کا نقصان ہوا تھا ہندو مسلم کا پولورائیزیشن کیا گیا اور صرف بانٹنے کا کام کیا گیا تھا انہوں نے کہا جب تک بھارتی جنتا پارٹی اقلیتوں کے لئے لیے کچھ کر کے نہیں دکھاتی آتی اب تک یقین کرنا مشکل ہے-
وہی مسلم کوآرڈینیشن کمیٹی کےصدر مسعود خان نے کہا بھوپال کی نومنتخب پارلیمانی رکن سادھوی پرگیا ٹھاکر اور ان کے ذہن کو کوئی بدل نہیں سکتا ہے اور ان کا انتخاب بھی ان کی ذہنیت کی وجہ سے کیا گیا ہے- جس کا اثر پورے ہندوستان پر پڑا ہے انہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی ترقی کی بات کرتی آئی ہے اور اس بار اقلیتوں کے لئے بھی ذمہ داری کا وعدہ کیا ہے - لیکن یہ وعدہ صرف لفظوں تک ہی نہ رہ جائے کیوں کے بی جے پی کے کچھ لیڈر مسلم طبقے کے لیے زہر اگلتے رہتے ہیں - انہوں نے کہا کہ جس کی مثال عام انتخابات کے بعد گائے کے نام پر مدھیہ پردیش کے سیونی , مغربی بنگال اور دیگر جگہوں پر ایسی وارداتیں پیش آئی ہے اس لیے بھارتی جنتا پارٹی اگر کوئی وعدہ کرتی ہے تو اسے عمل میں بھی لائے

بائٹ- محمد ماہر ....…....صدر,مسلم و یکاس پریشد
بائٹ- مسعود خان.......... کوآرڈینیشن کمیٹی

Conclusion:بھوپال کی مسلم تنظیموں کا کا مسلم طبقہ سے کہنا ڈر کر نہیں بلکی کی اپنی بات حق سے رکھے....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.