ETV Bharat / state

اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ایم پی ٹورزم نے ایڈوائزری جاری کی - مدھیہ پردیش نیوز

مدھیہ پردیش میں اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے مقصد سے ایم پی ٹورزم نے فلم اور سیریلس کی شوٹنگ کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔

file photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 10:03 PM IST

مدھیہ پردیش ٹورزم بورڈ کی ایڈیشنل منیجنگ ڈائریکٹر سونیا مینا نے بتایا کہ ریاست کی خوبصورت لوکیشنس پر ایک بار پھر فلم، سیریل اور ویب سیریز کی شوٹنگ جلد شروع کرنے کے لئے مدھیہ پردیش ٹورزم کارپوریشن کی طرف سے فلمس اینڈ سیریلس کی شوٹنگ کے لئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس ایڈوائزری میں مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی طرف سے جاری رہنما ہدایات کے مطابق اصول بنائے گئے ہیں۔

اس ایڈوائزری کو پبلک ڈومین میں دیا گیا ہے۔ فلموں اور سیریلوں کے پروڈیوسرس۔ ڈائیریکٹرس کافی وقت سے کانٹیکٹ کرکے شوٹنگ کی اجازت چاہ رہے تھے، وہ اب ٹورزم بورڈ کی طرف سے جاری گائڈ لائنس پر عمل کرتے ہوئے شوٹنگ شروع کرسکتے ہیں۔

اس کے لئے مقامی ضلع انتطامیہ کو مطلع کرنے کے ساتھ الگ ہدایت ہونے پر اس پر عمل کرتے ہوئے شوٹنگ پھر سے شروع کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں شوٹنگ شروع ہونے سے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔

مدھیہ پردیش ٹورزم بورڈ کے فلم فیسی لٹیشن سیل نے ایڈوائزری گائڈ لائنس 'ٹو ری اسٹارڈ فلم شوٹنگ ان مدھیہ پردیش' جاری کی ہیں۔

اس کے مطابق شوٹنگ میں حصہ لینے والے لوگوں کو ہیلتھ ڈکلریشن فارم 'اینکزر۔ اے' بھرنا ہوگا۔

یہ فلم پڑوڈیوسر کی طرف سے متعلقہ عہدیدار کو فلم کی شوٹنگ کی اجازت کے لئے بھی پیش کرنا ہوگا۔ ایڈوائزری کے تحت لوکیشن پر 15کرو ممبر انڈور شوٹنگ کے لئے اور آوٹ ڈور پر 30 لوگوں کی ہی اجازت ہوگی۔

اس کے ساتھ ہی شوٹنگ اکوئپمنٹس روزانہ سینی ٹائز کرنے ہوں گے۔ کسی شخص کے کورونا پازیٹیو پائے جانے پر شوٹنگ لوکیشن فوری طورپر خالی کرنی ہوگی۔ شوٹنگ ٹیم کے لئے سرکاری ہدایات پر عمل لازمی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.