ETV Bharat / state

اندور: ڈوبنے سے تین بچوں کی موت

مدھیہ پردیش کے اندورکے ہاتون گاؤں میں مٹی کی کان میں جمے ہوئے پانی میں 3 بچوں کے ڈوبنے سے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

مٹی کی خد ان میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 11:17 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:13 AM IST

اندور سپراء تھانہ علاقے میں ہا تونی گاؤں میں 3 بچے مٹی کی کان میں ڈوب گئے جس سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔

پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہاسپٹل بھیج کر تفتیش شروع کر دیا ہے۔

ڈوبنے والے بچے ایک ہی گاؤں کے رہنے والے تھے۔ خبر ملنے کے بعد علاقے میں ماتم چھا گیا ہے۔

واضح رہے کی مسلسل بارش کی وجہ سے علاقے میں جگہ جگہ گڈھوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔

فی الحال نہ ہی پانی کی نکاسی ہو رہی ہےاور نہ ہی بارش تھم رہی ہے ایسے میں گڈھوں میں دل دل جمع ہو گیا ہے۔

Intro:مٹی کی خد ان میں ڈوبنے سے بچوں کی موت

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کہ ہاتون گاؤں میں
مٹی کی خدان میں 3 بچوں کے ڈوبنے سے علاقے میں ہلچل مچ گئی
اندور سپراء تھانہ علاقے میں ہا تونی گاؤں میں 3 بچے مٹی کی خدا ن میں ڈوب گئے جس سے علاقے میں ہلچل مچ گئی پولیس کو اطلاع ملتے ہی بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہاسپٹل بھیج دیا اور تفتیش شروع کر دی ڈوبنے والے بچے ایک ہی گاؤں کے رہنے والے ہے خبر لگتے ہیں علاقے میں ماتم چھا گیا ہیں
واضح رہے کی مسلسل بارش کی وجہ سے علاقے میں جگہ جگہ گھٹوں میں پانی بھر گیا ہے فی الحال پانی کے نکلنے کی نکاسی نہیں ہیں اور نہ ہی بارش تھم رہی ہے ایسے میں گھٹوں میں دل دل جم گیا ہے
ڈوبنے والے بچوں کی تفسیل
دانیش ولد نوشاد خان عمر 12 سال
شاہد ولد مشتاق خان عمر 13 سال
الفیش ولد انور خان عمر 10 سال

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.