ETV Bharat / state

MP Love Jihad case ایم پی میں جبرا مذہب کی یلی کا معاملہ، گھر واپسی کرنے والے شخص کی پٹائی

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 8:09 AM IST

Updated : Jan 9, 2023, 9:01 AM IST

رائے سین کے سلطان پور میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ کے قومی صدر پرینک کاننگو نے دعویٰ کیا ہے کہ گاؤں کے ایک عیسائی پادری نے ایک آدیواسی بچی کا نام اور اس کی شناخت بدل کر اسے عیسائی بنا دیا۔ آدیواسی بچی کے والدین اور بھائی نے بتایا کہ جب انہوں نے بچی کو چرچ میں جانے سے روکا تو اس کے والد کی پٹائی کر دی گئی۔ MP Love Jihad case

Love Jihad case
Love Jihad case

ایم پی میں جبرا مذہب کی یلی کا معاملہ، گھر واپسی کرنے والے شخص کی پٹائی

رائے سین: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین کے سلطان پور علاقے میں جبراً تبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس بات کا انکشاف نیشنل چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کے چیئرمین پرینک کاننگو نے کیا۔ یہ جانکاری انہوں نے ایک ٹویٹ میں دی۔ کمیشن کی پہل پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔ آدیواسی بچی کے اہل خانہ کے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ بچی کے گھر کے افراد پہلے چرچ جایا کرتے تھے لیکن اب انہوں نے چرچ جانا چھوڑ دیا ہے۔ اس سے ناراض ہو کر چرچ سے وابستہ لوگوں نے خاندان کے سربراہ کے ساتھ نہ صرف مار پیٹ کی بلکہ اس کا ہاتھ بھی توڑ دیا۔ پرینک کاننگو نے ایک کے بعد ایک ٹویٹ کر کے اس معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ سفر کے دوران ایک قبائلی لڑکی نے بتایا کہ گاؤں کے عیسائی پادری چین سنگھ نے اس کا ہندو نام اور شناخت بدل کر کرسچن نام رکھ دیا ہے۔ آدیواسی بچی کے والدین اور بھائی نے بتایا کہ جب انہوں نے چرچ میں جانے سے انکار کیا تو انہیں مارا پیٹا گیا جس کی وجہ سے بچی کے والد کا ہاتھ فریکچر ہو گیا۔ سی ڈبلیو سی نے ابھی بچوں کے بیانات لیے ہیں۔ پولیس نے بچی کے اہل خانہ کا بیان لینے کے بعد ایف آئی آر کی کارروائی بھی شروع کردی ہے۔ MP Love Jihad case

  • मध्यप्रदेश के रायसेन ज़िले की सुल्तानपुर तहसील में प्रवास के दौरान एक आदिवासी बच्ची ने बताया कि गाँव के क्रिस्चन पास्टर ने उसका हिंदू नाम व पहचान बदल कर ईसाई नाम दे दिया उसके माता पिता व भाई ने बताया कि जब उन लोगों ने चर्च सभा में जाने से मना किया तो पिता को पीटा गया…

    — प्रियंक कानूनगो Priyank Kanoongo (@KanoongoPriyank) January 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

मध्यप्रदेश के रायसेन ज़िले की सुल्तानपुर तहसील में प्रवास के दौरान एक आदिवासी बच्ची ने बताया कि गाँव के क्रिस्चन पास्टर ने उसका हिंदू नाम व पहचान बदल कर ईसाई नाम दे दिया उसके माता पिता व भाई ने बताया कि जब उन लोगों ने चर्च सभा में जाने से मना किया तो पिता को पीटा गया…

— प्रियंक कानूनगो Priyank Kanoongo (@KanoongoPriyank) January 7, 2023

ایک اور معاملے میں، ایک قبائلی شخص نے بتایا کہ اس کے بھائی کی بچی کو اسی گاؤں کے ایک شادہ شدہ شخص نے جبرا مذہب کی تبدیلی اور جنسی زیادتی کے مقصد سے اغوا کیا تھا۔ وہ پولیس کی کارروائی سے مطمئن نہیں ہے۔ اس معاملے سے متعلق جب پولیس حکام سے رابطہ کیا گیا تو رات 9 بجے پتہ چلا کہ بچی برآمد کرلی گئی ہے۔ اس معاملے میں فرضی برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس کے باوجود پولیس تاحال ملزمین کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس معاملے میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ کے قومی صدر پرینک کاننگو نے بتایا کہ سالے گڑھ گاؤں میں بھیل برادری کے ایک خاندان نے ملزم کے مشورے پر عیسائی مذہب اختیار کیا تھا۔ اس کے بعد اس نے چرچ جانا شروع کر دیا۔ کچھ عرصہ قبل گھر واپسی کے بعد اس نے ہندو مذہب اختیار کر لیا اور چرچ جانا چھوڑ دیا۔ بچوں کے نام بھی بدل کر ہندو نام رکھ کر دیے گئے۔ اطلاع کے بعد پولیس نے اہل خانہ کو تھانے بلایا۔ متاثرہ خاندان کی شکایت پر 3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ MP Love Jihad case

یہ بھی پڑھیں : Allegations of Love Jihad in Indore مبینہ لوجہاد معاملے میں ہائی کورٹ نے پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایت دی

ایم پی میں جبرا مذہب کی یلی کا معاملہ، گھر واپسی کرنے والے شخص کی پٹائی

رائے سین: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین کے سلطان پور علاقے میں جبراً تبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس بات کا انکشاف نیشنل چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کے چیئرمین پرینک کاننگو نے کیا۔ یہ جانکاری انہوں نے ایک ٹویٹ میں دی۔ کمیشن کی پہل پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔ آدیواسی بچی کے اہل خانہ کے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ بچی کے گھر کے افراد پہلے چرچ جایا کرتے تھے لیکن اب انہوں نے چرچ جانا چھوڑ دیا ہے۔ اس سے ناراض ہو کر چرچ سے وابستہ لوگوں نے خاندان کے سربراہ کے ساتھ نہ صرف مار پیٹ کی بلکہ اس کا ہاتھ بھی توڑ دیا۔ پرینک کاننگو نے ایک کے بعد ایک ٹویٹ کر کے اس معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ سفر کے دوران ایک قبائلی لڑکی نے بتایا کہ گاؤں کے عیسائی پادری چین سنگھ نے اس کا ہندو نام اور شناخت بدل کر کرسچن نام رکھ دیا ہے۔ آدیواسی بچی کے والدین اور بھائی نے بتایا کہ جب انہوں نے چرچ میں جانے سے انکار کیا تو انہیں مارا پیٹا گیا جس کی وجہ سے بچی کے والد کا ہاتھ فریکچر ہو گیا۔ سی ڈبلیو سی نے ابھی بچوں کے بیانات لیے ہیں۔ پولیس نے بچی کے اہل خانہ کا بیان لینے کے بعد ایف آئی آر کی کارروائی بھی شروع کردی ہے۔ MP Love Jihad case

  • मध्यप्रदेश के रायसेन ज़िले की सुल्तानपुर तहसील में प्रवास के दौरान एक आदिवासी बच्ची ने बताया कि गाँव के क्रिस्चन पास्टर ने उसका हिंदू नाम व पहचान बदल कर ईसाई नाम दे दिया उसके माता पिता व भाई ने बताया कि जब उन लोगों ने चर्च सभा में जाने से मना किया तो पिता को पीटा गया…

    — प्रियंक कानूनगो Priyank Kanoongo (@KanoongoPriyank) January 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ایک اور معاملے میں، ایک قبائلی شخص نے بتایا کہ اس کے بھائی کی بچی کو اسی گاؤں کے ایک شادہ شدہ شخص نے جبرا مذہب کی تبدیلی اور جنسی زیادتی کے مقصد سے اغوا کیا تھا۔ وہ پولیس کی کارروائی سے مطمئن نہیں ہے۔ اس معاملے سے متعلق جب پولیس حکام سے رابطہ کیا گیا تو رات 9 بجے پتہ چلا کہ بچی برآمد کرلی گئی ہے۔ اس معاملے میں فرضی برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس کے باوجود پولیس تاحال ملزمین کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس معاملے میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ کے قومی صدر پرینک کاننگو نے بتایا کہ سالے گڑھ گاؤں میں بھیل برادری کے ایک خاندان نے ملزم کے مشورے پر عیسائی مذہب اختیار کیا تھا۔ اس کے بعد اس نے چرچ جانا شروع کر دیا۔ کچھ عرصہ قبل گھر واپسی کے بعد اس نے ہندو مذہب اختیار کر لیا اور چرچ جانا چھوڑ دیا۔ بچوں کے نام بھی بدل کر ہندو نام رکھ کر دیے گئے۔ اطلاع کے بعد پولیس نے اہل خانہ کو تھانے بلایا۔ متاثرہ خاندان کی شکایت پر 3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ MP Love Jihad case

یہ بھی پڑھیں : Allegations of Love Jihad in Indore مبینہ لوجہاد معاملے میں ہائی کورٹ نے پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایت دی

Last Updated : Jan 9, 2023, 9:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.