ETV Bharat / state

بس کے اندر نابالغہ کی جنسی زیادتی - جنسی زیادتی کے واقعات

ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم اس شرم ناک واقعات کے خلاف حکومت کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہے، جس کی وجہ سے شرپسند عناصر کے حوصلے بلند ہیں۔

بس کے اندر نابالغ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:45 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے راجگڑھ ضلع کے بیوارہ بس اسٹینڈ پر بس کے اندر نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ لڑکی اندور جا رہی تھی، اسی دوران متاثرہ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔

بس کے اندر نابالغ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار
بس کے اندر نابالغ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار
متاثرہ لڑکی نے پولیس میں بیان دیا ، جس کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔پولیس نے اس واقع کو درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ ملک میں اس وقت جنسی زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم اس شرم ناک واقعات کے خلاف حکومت کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہے ۔حکومت کو چاہئیے کہ وہ اس وبا کو روکنے کے لیے کوئی ایسا سخت قانون بنائے تاکہ کوئی بھی اس طرح کی شرمناک حرکت نہ کرسکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.