ETV Bharat / state

گمشدہ بیٹی کی اطلاع دینے پر کسان نے انعام دینے کا اعلان کیا

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے کسان کالو پٹیل نے ان کی بیٹی کا سراغ بتانے والے کو 50 ہزارو روپیے دینے کا اعلان کیا ہے، ان کی بیٹی گزشتہ آٹھ دنوں سے گمشدہ ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

missing daughter
missing daughter
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 10:15 AM IST

اطلاعات کے مطابق کالو پٹیل کی بیٹی پوجا پٹیل 28 جون کو دوپہر 2 بجے اپنے سسرال سے گھر کے لیے روانہ ہوئی، تاہم جب وہ شام تک گھر نہیں پہنچی تو لڑکی کے سرپرستوں نے اس کو فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن فون بند بتا رہا تھا۔

بجنور: پولیس نے گمشدہ خاتون کو اہل خانہ سے ملایا

جس کے بعد لڑکی کے والدین اور رشتہ داروں نے علاقے میں تلاش شروع کی لیکن لڑکی کا کہیں پتہ نہیں چلا۔ 28 جون کو پوجا پٹیل نامی ایک خاتون اپنے سسرال سے گھر کے لیے روانہ ہوئی لیکن وہ گھر نہیں پہنچی۔ 30 جون کو کنبہ نے میہر دیوی پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔

جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تلاشی مہم شروع کر دی ہے اور لڑکی کا فون ٹریس کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.