ETV Bharat / state

گاندھی جینتی:  وزیراعلی کمل ناتھ کی پدیاترا - مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے آج گاندھی جینتی پر کہا کہ ملک، دنیا اور سماج میں پھیلی کشیدگی سے آزاد ہونے کےلیے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے نظریے کو اپنانے اور ان کے دکھائے راستے پر چلنا بے حد ضروری ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 3:29 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:36 PM IST

وزیر اعلیٰ کمل ناتھ آج مہاتما گاندھی کی 150ویں یوم پیدائش پر مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ذریعہ منعقد پد یاترا میں شامل ہوئے۔

انہوں نے مقامی روشن پورا چوراہے سے منٹو ہال میں واقع مہتاما گاندھی مجسمے تک پدیاترا کی۔

انہوں نے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھولوں کےہار چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس کے بعد وہ پرانی ودھان سبھا چوراہے پر واقع سابق وزیراعظم آنجہانی لال بہادر شاستری کے مجسمے کے مقام پر پہنچے اور ان کے مجسمے پر بھی پھولوں کے ہار چڑھا کر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

وزیراعلی نے کہا کہ 'مہاتما گاندھی صرف بھارت ہی نہیں پوری دنیا کے رہنما تھے۔

انہوں نے اپنی شخصیت اور کاموں سے پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائی تھی۔

انہوں نے امریکہ کے صدر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کے کام کرنے کی جگہ پر بھی مہاتما گاندھی کی تصویر لگی ہوئی ہے۔'

Intro:Body:

kdk

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.