ETV Bharat / state

کمل ناتھ چھندواڑا پہنچے - کمل ناتھ پہنچے چھندواڑا پہنچے

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ آج چھندواڑا پہنچے وہ یہاں تین دنوں تک قیام کریں گے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 3:18 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ آج ہی اپنے آبائی شہر میں میڈیکل کالج اور ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کریں گے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ
وہ شام کو سمریا میں واقع مشہور ہنومان مندر میں رنگ برنگے لیزر لائٹ شو میں شامل ہوکر مذہبی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔وزیراعلی ہفتے اور اتوار کو بھی مختلف پروگراموں میں شامل ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.