ETV Bharat / state

ایم پی: گائیوں کے 17 لاشیں پائے گئے۔ ایک گرفتار

مدھیہ پردیش کے سمودن گاؤں کے ایک سرکاری اسکول کے احاطے میں 17 گایوں کی لاشیں ملیں۔ جب کچھ لوگوں نے لاشوں کو دفنانے کی کوشش کی تو وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نےآدھی رات میں ڈرامے شر وع کر دئے اور   ساتھ مل  کر"جئے شری رام" کے نعرے لگائے اور "جانوروں پر ظلم و بربریت" کے خلاف احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Oct 18, 2019, 12:10 AM IST

مدھیہ پردیش کے سمودن گاؤں کے ایک سرکاری اسکول کے احاطے میں 17 گایوں کی لاشیں ملیں۔ جب کچھ لوگوں نے لاشوں کو دفنانے کی کوشش کی تو وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نےآدھی رات میں ڈرامے شر وع کر دئے اور ساتھ مل کر"جئے شری رام" کے نعرے لگائے اور "جانوروں پر ظلم و بربریت" کے خلاف احتجاج کیا۔
یہ واقعہ بدھ کی رات منظرعام پر آیا ، جس کے بعد موقع پر ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔
ڈسٹرکٹ کلکٹر, انوراگ چودھری نے بھارتی خبر ایجنسی این آئی اے کو بتایا کہ “اطلاع ملتے ہی سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) سمیت پولیس افسران کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ایف آئی آر درج کی گئی اور اس معاملے میں تفتیش جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاملے میں رپورٹ آنے کے بعد ، سخت کارروائی کی جائے گی۔
ایس ڈی ایم رگھویندرا پانڈے نے کہا کہ “اطلاع ملتے ہی ہم لوگ موقع پر پہنچ گئے, یہاں ایک اسکول میں کچھ گائیں مردہ پڑی تھیں۔ جب ہم پہنچے تو ہمیں معلوم ہوا کہ کچھ لوگ مشین کا استعمال کرکے انھیں دفن کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ مشین آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.