ETV Bharat / state

شاور علی نے عرفان خان کو خراج تحسین پیش کیا - بالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں میں سے ایک عرفان خان

معروف بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے انتقال پر بھوپال کے رہنے والے فلم آرٹسٹ شاور علی نے افسوس کا اظہار کیا۔

شاور علی نے عرفان خان کی تعزیت کی
شاور علی نے عرفان خان کی تعزیت کی
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 11:51 PM IST

بالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں میں سے ایک عرفان خان کے انتقال پر بھوپال کے رہنے والے فلم آرٹسٹ شاور علی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

شاور علی نے عرفان خان کی تعزیت کی

واضح رہے کہ ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی اسپتال میں آج صبح 53 سالہ عرفان خان کا انتقال ہوگیا۔

وہ کینسر کی ایک نادر شکل میں مبتلا تھے جس کی تشخیص نیوروینڈوکرائن ٹیومر کے طور پر کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.