ETV Bharat / state

اندور: سی اے اے و این آر سی کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت - بڑی اکثریت میں عوام نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں آج بھارت بند کی وجہ سے اندور کے شاہین باغ کہے جانے والے علاقے میں بڑی اکثریت میں عوام نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی ہے۔

سی اے اے و این آر سی کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
سی اے اے و این آر سی کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 7:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:37 AM IST

جب سے شہریت ترمیمی قانون (ای اے اے) این آر سی اور این پی آر جیسے قوانین وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے زیر بحث لائے ہیں۔

تب سے ہی ملک بھر میں مذکورہ قوانین کے مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں اور ان مظاہروں میں دن بہ دن بڑھتی ہی جارہی ہے۔

سی اے اے و این آر سی کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت

اندور شہر میں 14 روز سے اندور کا شاہین باغ کہے جانے والے بڑلی چوکی علاقے میں مظاہرہ جاری ہے لیکن آج بھارت بند ہونے کے سبب اس کے اس احتجاج و مظاہرے میں عوام کی بڑی تعداد موجود رہی اور موجودہ حکومت سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر جیسے قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور ان پیار کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں نے شرکت کی

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں آج بھارت بند کی وجہ سے اندوری شاہین باغ میں بڑی اکثریت میں عوام نے احتجاجی مظاہرے میں شریک کری ہے

اندور : جب سے شہید ترمیم قانون این آر سی اور این پی آر کی تشکیل ہوئی ہے تبھی سے ملک بھر میں مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں اور یہ دن پر دن بڑھتے ہی جارہے ہیں آج بھارت بند ہونے کی وجہ سے 14 روز سے اندوری شاہین باغ کہلانے والے بڑلی چوکی علاقے مظاہرہ چل رہا ہے جس میں بڑی اکثریت میں عوام نے شرکت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کی اس سیاہ قانون کو فوری واپس لے
,

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.