ETV Bharat / state

خاتون کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 6:28 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:25 AM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کے تھانہ نالچا کے تحت واقع گاؤں بھیل تلواڑہ میں ایک خاتون کو کچھ لوگ لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

خاتون کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل
خاتون کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کا ایک ایسا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں ایک عورت کو لاٹھیوں سے پیٹا جا رہا ہے۔

دراصل، یہ معاملہ دو ماہ پرانا ہے اور اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے۔

خاتون کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل

گاؤں بھیل تلواڑہ کی ایک خاتون کی شادی پاس کے گاؤں نانکی پورہ کے ساکن نارائن سے ہوئی تھی۔ شادی کے فورا بعد ہی نارائن اپنی بیوی کے ساتھ کمانے کے لیے گجرات چلا گیا لیکن اس کی بیوی گجرات میں مزدوری نہیں کرنا چاہتی تھی اور بار بار اپنے والدین کے پاس گاؤں بھیل تلواڑہ واپس چلی آتی تھی۔ اس بات سے ناراض ہو کر اس کے والد پرتاپ، والدہ جتن بائی، کاکا بھوتیا اور اس گاؤں کے پٹیل کنی رام نے اس کو لاٹھیوں سے پیٹا۔

اس پورے معاملے کا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور تین ملزمین پرتاپ، جتن بائی اور بھوتیا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس اب اس معاملے میں مزید کارروائی میں مصروف ہے۔

Intro:धार जिले के नालछा थाना अंतर्गत गांव भील तलवाड़ा में महिला के साथ सार्वजनिक महिलाओं पुरुषों ने लाठी-डंडों से की मारपीट सोशल मीडिया पर खूब हो रहा है वीडियो वायरलBody:धार के नालछा थानाक्षैत्र के अंर्तगर्त ग्राम भील तलवाडा मे एक महिला की पिटाई का मामला सामने आया है जिसमे एक महिला को लाठी डंडो से जमकर  बडी बेहरमी से पीटा जा रहा है . दरअसल पूरा मामला दो महीनो पुराना है और यह वीडियो सामने आने के बाद इसका खुलासा हो पाया है . ग्राम भीलतलवाडा की युवती का विवाह पास के ग्राम नानकीपुरा के रहने वाले नारायण से हुआ था , विवाह के कुछ समय बाद नारायण अपनी पत्नि के साथ गुजरात मजदूरी करने चला गया लेकिन इसकी पत्नि गुजरात मे मजदूरी नही करना चाहती थी और  बार बार वापस अपने माँ बाप के घर ग्राम भीलतलवाडा आ जाती थी , इसी से नाराज होकर इसके पिता प्रताप , माँ जतन बाई , काका भूतिया और गाँव के पटेल कनीराम ने इसके साथ लाठी डंडो से जमकर मारपीट की . इस पूरे मामले का वीडियो सामने आने के बाद पुलिस हरकत मे आई और उसने तीन आरोपियो प्रताप , जतनबाई और भूतिया को गिरफ्तार कर लिया है . वही पुलिस अब मामले मे आगे की कार्रवाई मे जुटी हुई है .

बाइट-01-आदित्य प्रतापसिंह , एसपी धार Conclusion:धार में एक बार फिर हैवानियत आई सामने,आदिवासी महिला के साथ सार्वजनिक लाठी डंडो से मारपीट करते vdo हुआ वायरल नालछा थाना के भिल तलवाड़ा की घटना लगभग 2 से 3 माह पहले का बताया जा रहा है,वायरल vdo सरेआम आदिवासी महिला को पीटते वीडियो वायरल हुआ,नालछा थाने की घटना नालछा पुलिस ने वीडियो के आधार पर 3 युवको को गिरफ्तार किया,पुलिस जांच में जुटी

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.