ETV Bharat / state

ٹریکٹر کے کچلنے سے طالبہ ہلاک - ٹریکٹر کے کچلنے سے طالبہ ہلاک

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا کے اسٹیشن روڈ تھانہ علاقے میں آج غیر قانونی ریت سے بھرے ٹریکٹر ٹرالی نے ایک بارہ سالہ طالبہ کو کچل دیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ٹریکٹر کے کچلنے سے طالبہ ہلاک
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 1:24 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بھیم نگر مڑیا کھیڑا کی رہنے والی سویتا(12) صبح اپنے بھائی کے ساتھ ایک پرائیویٹ اسکول میں داخلہ لینے جارہی تھی۔بڑوکھر گرام کے نزدیک غیر قانونی ریت سے بھرے ایک ٹریکٹر ٹرالی نے اسے ٹکر ماردی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

حادثے کے بعد ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی کو لے کر جائے وقوع سے فرار ہوگیا۔

بچی کی موت کی خبر سنتے ہی مشتعل گاؤں والوں نے مرینا -امباہ روڈ پر جام لگا دیا جس سے تقریباً ایک گھنٹے تک راستہ بند رہا۔

پولیس اور انتظامیہ کے سینئر افسروں کے سمجھانے کے بعد ہی جام کھولا۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے ٹریکٹر اور ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

sssaaa 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.