ETV Bharat / state

Minister narottam mishra کورونا سے انفیکشن کے معاملے میں مدھیہ پردیش صفر کی طرف بڑھ رہا ہے

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 7:51 PM IST

ریاستی وزیر ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہاکہ ریاست مدیہ پردیش میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد صفر ہونے والی ہے۔اس کے لئے محکمہ صحت اور ڈاکٹر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ Minister narottam mishra

کورونا سے انفیکشن کے معاملے میں مدھیہ پردیش صفر کی طرف بڑھ رہا ہے

بھوپال: مدھیہ پردیش حکومت کے ترجمان اور ریاست کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج کہا کہ ریاست میں کورونا انفیکشن کے معاملے صفر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ Minister Narottam Mishra Reaction On Corona Virus Cases In Madhya Pradesh

ڈاکٹر مشرا نے صحافیوں سے بات چیت کے درمیا بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے صرف نو معاملے سامنے آئے ہیں۔ 20لوگوں کے صحت یاب ہوکر گھر گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Anti Drugs Campaign in MP وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے بعد کھرگون میں ڈھابوں پر کارروائی

ابھی ریاست میں انفیکشن کے صرف 89فعال معاملے موجود ہیں۔انھوں کہا کہ ریاست میں کورونا معاملے میں صفر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ Minister Narottam Mishra Reaction On Corona Virus Cases In Madhya Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.