ETV Bharat / state

Social Reform Work From Mosque بھوپال میں مساجد کمیٹی کی مہم

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 5:09 PM IST

بھوپال میں مساجد کمیٹی نے کہا کہ اب مساجد میں امام نماز پڑھانے کے ساتھ ساتھ دینی و عصری علوم کی تعلیم، مسلم معاشرے سے سماجی برائیوں کا خاتمہ، ماحولیات کو پاک صاف بنانے، نشہ خوری کا خاتمہ کرنے اور جہیز کے بغیر شادی کئے جانے کے تصور کو آسان بنانے کو لے کر کام کریں گے۔Social Reform Work from Mosque

بھوپال میں مساجد کمیٹی کی مہم
بھوپال میں مساجد کمیٹی کی مہم

بھوپال :مساجد جو نماز ادا کرنے کا مرکز ہوتی ہیں، اب وہاں سے نماز کے ساتھ سوشل ریفارمس کا کام لیا جائے گا۔ مسلم معاشرے سے سماجی برائیوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ماحولیات کو پاک صاف بنانے، نشہ خوری کا خاتمہ کرنے اور جہیز کے بغیر شادی کئے جانے کے تصور کو آسان بنانے کو لے کر کام کریں گے۔Masjid Committees In Bhopal Planning To Introduce Social Reform Work From Mosque

بھوپال میں مساجد کمیٹی کی مہم

بھوپال میں مساجد کمیٹی کے انچارج سکریٹری یاسر عرفات نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں مسجد نبوی سے ہی سبھی کام ہوتے تھے، لیکن ہمارے یہاں کی مساجد سے نماز کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا۔ مساجد کمیٹی نے علمائے دین، شہر قاضی اور مفتی کے ساتھ مشورہ کرکے طے کیا ہے کہ مساجد کو نماز کے ساتھ اصلاح معاشرہ کا مرکز بنانے اور نالج سینٹر بنانے کا خاکہ تیار کیا ہے۔

مساجد کمیٹی کے ذریعہ ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال کی مساجد کو ہر جمعہ ایک خطبہ جاری کیا جائے گا ۔سبھی مساجد میں بیک وقت ایک ہی خطبہ پڑھا جائے گا ۔ ساتھ یہ یہ خطبہ عصری مسائل پر ہوگا۔

مزیدپڑھیں:Book Release in Bhopal علامہ سید عابد علی وجدی الحسینی پر لکھی گئی کتاب کا اجرا

اسی کے ساتھ مساجد کے ممبر سے آئمہ عصری موصوعات پر خطاب کریں گے، اصلاح معاشرہ کو لے کر بھی سبھی ائمہ وموذنین کو تربیت دی جائے گی ۔ تاکہ مسلم سماج سے برائیوں کا خاتمہ ہو اور مثالی معاشرہ قائم کیا جاسکے ۔ یہی نہیں سماج میں بڑھتی نشہ خوری، ماحولیاتی آلودگی اور تعلیم کو لے کر بھی خصوصی مہم شروع کر دی گئی ہے ۔Masjid Committees In Bhopal Planning To Introduce Social Reform Work From Mosque

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.