ETV Bharat / state

Martyrs Days Celebration In Indore مجاہد آزادی بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی پرسی جلوس کا اہتمام - آجین کی تنظیم سرسید

اجین میں واقع شہید پارک میں تنظیم سرسید کی جانب سے عظیم انقلابی رہنما اور مجاہد آزادی بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی برسی کو یوم شہادت کے طور پر منایا گیا۔

مجاہد آزادی بھگت سنگھ،سکھ دیو اور راج گرو کی پرسی جلوس کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 24, 2023, 12:40 PM IST

Updated : Mar 24, 2023, 3:35 PM IST

مجاہد آزادی بھگت سنگھ،سکھ دیو اور راج گرو کی پرسی جلوس کا اہتمام

اندور: بھارت کی دوسری ریاستوں کی طرح مدھیہ پردیش میں بھی تحریک آزادی کے عظیم مجاہد بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی برسی کو یوم شہادت کے طور پر منایا گیا۔ اس موقعے پر مختلف تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا۔ صنعتی شہر اندور میں میر بھارگو نے بھگت سنگھ کے مجسمے کو دودھ سے نہلایا اور گلہائے عقیدت پیش کی۔ اس موقعے پر مشعل جلوس کا بھی اہتمام کیا گیا۔

غورطلب ہے کہ تحریک آزادی میں اپنی جان نثار کرنے والے بھگت سکھ دے اور راج گرو کو 23 مارچ 1931, برطانوی حکومت نے لاہور میں پھانسی دی تھی۔ آج ملک بھر میں اس دن کو یوم شہادت کے طور پر منا رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے شہید دیوس کے موقعے پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں:URS Mubarak Hazrat Sayyed Ali Sarkar: اندور میں حضرت سید علی سرکار 65 واہ کا عرس کا انعقاد

اجین کی سماجی تنظیم سرسید ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ دار اقبال عثمانی نے بتایا کہ آج ہم تحریک آزادی کی جدوجہد میں جان قربان کرنے والے عظیم مجاہدوں بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی 92 برسی پر شہید پارک میں پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس موقعے پر دو منٹ کی خاموش اختیار کی گئی۔ اس کے علاوہ خراج عقیدت پیش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمارے ملک کو بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو جیسے مجاہدین آزادی کی ضرورت ہے۔ ہماری نسل تک ان کی قربانیوں اور ان کے کارناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Mar 24, 2023, 3:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.