ETV Bharat / state

Mandi Deep Eidgah Bhopal عیدگاہ کمیٹی اور اوقاف نے منڈی دیپ عیدگاہ پر زبردستی پروگرام کرانے کی مخالفت کی - ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال

دارالحکومت بھوپال سے متصل صنعتی علاقہ منڈی دیپ عید گاہ کی زمین پر زبردستی پروگرام کرائے جانے کے خلاف عیدگاہ کمیٹی اور اوقاف کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس کر کے اس معاملے کو عوام کے سامنے لانے کی کوشش کی۔ Mandi Deep Eidgah

بھوپال میں منڈی دیپ عیدگاہ کا معاملہ پھر سرخیوں میں

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 11:40 AM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے متصل علاقہ منڈی دیپ عید گاہ کی جگہ پر زبردستی پروگرام کرائے جانے کے خلاف عیدگاہ کمیٹی اور اوقاف کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس کے ذریعہ پورے معاملے کو عوام کے سامنے لانے کی کوشش کی۔ Mandi Deep Eidgah Committee Opposing Cricket Tournament On Dispute Land

بھوپال میں منڈی دیپ عیدگاہ کا معاملہ پھر سرخیوں میں

منڈی دیپ۔ اوقاف کمیٹی اور عیدگاہ کمیٹی کے صدر اور ممبران نے بھوپال سے متصل صنعتی علاقے منڈی دیپ کی عید گاہ کو لیکر پریس کانفرنس کی جس میں کمیٹی کے صدر حاجی محمد سوہل نے کہاکہ ریاست میں نگرنگم کی تشکیل دیے جانے کے بعد افسران اور اس کے صدر نے بغیر اجازت کے پرانی عید گاہ کی زمین پر جہاں پہلے سے ہی معاملہ کورٹ میں زیر سماعت ہے جس میں ضلع انتظامیہ کے کئی بڑے افسران پارٹی بنے ہوئے ہیں وہاں پروگرام کیسے کیاجاسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دراصل 2013 میں عید گاہ کی زمین پر ضلع انتظامیہ کی اجازت سے یہاں پر یگ کا پروگرام رکھا گیا تھا۔اس کے خلاف ہم نے کوٹ کا رخ کیا تھا اور اس پر اسٹے لگا دیا گیا تھا۔اس کے بعد ضلع انتظامیہ کے وہ افسر جنہوں نے اس کی اجازت دیی تھی۔ ان سب پر کیس چل رہا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Darul Qaza Bhopal بھوپال میں امام موذنین کی مدد

ان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران اس عید گاہ گراؤنڈ پر کسی بھی طرح کا کوئی پروگرام نہیں کیا گیا بلکہ یہاں بچے کھیلتے رہے۔ لیکن جیسے ہی ریاست میں بلدیاتی انتخابات ہوئے اس کے بعد عید گاہ گراؤنڈ پر ٹینٹ لگا کر حلف برداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ جو غیرقانونی کام تھا۔ اس کے بعد ضلع انتظامیہ کی جانب سے نے اجازت ملنے کے بعد اس گراؤنڈ پر کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا جب ہم نے اعتراض کا اظہار کیا تو ٹینٹ کو ہٹایا گیا۔ لیکن اب پھر سے اس عید گاہ گراؤنڈ کو بغیر کورٹ کی اجازت سے یہاں پر کرکٹ ٹورنامنٹ کروائے جانے کا کام کیا جا رہا ہے۔Mandi Deep Eidgah Committee Opposing Cricket Tournament On Dispute Land

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.