ETV Bharat / state

Madrassas in Madhya Pradesh face difficulties: مدھیہ پردیش میں متعدد مدارس کو مشکلات کا سامنا - مدھیہ پردیش کے 1200 سو مدرارس کے گرانٹ بند

مدھیہ پردیش کے 1200 سو مدرارس کے گرانٹ بند Grant closed to 1200 madrasas of Madhya Pradesh ہونے سے اب انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مدارس کے گرانٹ بند
مدارس کے گرانٹ بند
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 7:33 PM IST

مدھیہ پردیش میں مدرسوں کو حکومت کی جانب سے گرانڈ نہیں ملنے کی وجہ سے اب مدرسوں کو چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مدھیہ پردیش کے مدرسوں کو جدید تعلیم سے جوڑنے اور انہیں ترقی یافتہ بنانے کے متعدد قواعد تو ہوئی لیکن پچھلے پانچ سالوں سے مدرسوں کو گرانٹ نہیں ملنے کی وجہ سے اب مدرسوں کا چلنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

مدھیہ پردیش میں کل 7700 مدارس، مدرسہ بورڈ میں رجسٹرڈ ہے جن میں سے 1200سے زائد مدارس کو حکومت کی جانب سے گراؤنڈ نہیں دیا جا رہا Grant closed to 1200 madrasas of Madhya Pradeshb ہے۔

اس کے پیش نظر بورڈ کے ذریعے ایک کمرے میں چلنے والے مدارس بند ہو گئے ہیں جبکہ ضلع میں تعلیمی سینٹر اور مدرسہ بورڈ کی جانب سے مشترکہ طور پر چلائے جارہے مدارس کو پہچان کرکے انہیں بھی بند کردیا گیا، اس کے علاوہ مدارس چلائے جا رہے ہیں انہیں بھی گرانٹ نہیں دیا جا رہا ہے۔

ویڈیو

دارالحکومت بھوپال میں 450 سے زائد مدارس تھے، جس میں سے 150 کے قریب بند ہوچکے ہیں۔ مرکزی حکومت کے ذریعے مدارس کو جدید بنانے کی اسکیم کے تحت ایک، دو اور تین اساتذہ والے مدارس کو تنخواہ کے لئے گرانٹ کا انتظام کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

متعدد مدارس کو جدید تعلیم سے جوڑنے کے لیے ترقی یافتہ کیا گیا اور گرانٹ سے نہ صرف اساتذہ کی تنخواہ بلکہ مدارس کا رکھ رکھاؤ کرنے میں بھی مدد مل جاتی تھی، لیکن پچھلے پانچ سالوں سے امداد نہ ملنے سے مدارس کو چلانا اب مشکل ہوگیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.