ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش وقف بورڈ نے پوسٹر مہم کا آغاز کیا ہے۔ جس کے تحت وقف کیا ہے؟ اور اس کی عوام پر کیا ذمہ داریاں ہیں؟۔
ان پوسٹروں کو ریاست مدھیہ پردیش کے ہر ضلع کی مسجدوں میں چسپا کیا جا رہا ہے۔ تاکہ لوگ اسے پڑھ کر اس کے تئیں بیدار ہو سکیں۔
پوسٹر میں وقف کے تعلق سے خاص باتوں کا ذکر کیا گیا ہے، اس میں مسلم طبقے کو وقف کے قیام سے لے کر اس کی اہمیت تفصیل سے بتائی گئی ہے۔
ان پوسٹروں میں بتایا گیا ہے کی وقف جائیداد ایک مذہبی امانت ہے اور ساتھ ہی وقف بورڈ کا قیام کب اور کیوں عمل میں آیا اور مسلم طبقہ وقف محافظ کیسے بنے۔
ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ وقف کرنا صدقہ جاریہ ہے اور وقف جائداد کے لئے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں، ان سب کو پوسٹر میں بتایا گیا ہے۔
مدھیہ پردیش وقف بورڈ کی پوسٹر مہم - پوسٹر مہم
مدھیہ پردیش وقف بورڈ نے پوسٹر مہم کا آغاز کیا۔ پوسٹر مہم کے ذریعے وقف، عام مسلمانوں اور متولیوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں واقف کرایا جا رہا ہے۔
![مدھیہ پردیش وقف بورڈ کی پوسٹر مہم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4557041-188-4557041-1569477085905.jpg?imwidth=3840)
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش وقف بورڈ نے پوسٹر مہم کا آغاز کیا ہے۔ جس کے تحت وقف کیا ہے؟ اور اس کی عوام پر کیا ذمہ داریاں ہیں؟۔
ان پوسٹروں کو ریاست مدھیہ پردیش کے ہر ضلع کی مسجدوں میں چسپا کیا جا رہا ہے۔ تاکہ لوگ اسے پڑھ کر اس کے تئیں بیدار ہو سکیں۔
پوسٹر میں وقف کے تعلق سے خاص باتوں کا ذکر کیا گیا ہے، اس میں مسلم طبقے کو وقف کے قیام سے لے کر اس کی اہمیت تفصیل سے بتائی گئی ہے۔
ان پوسٹروں میں بتایا گیا ہے کی وقف جائیداد ایک مذہبی امانت ہے اور ساتھ ہی وقف بورڈ کا قیام کب اور کیوں عمل میں آیا اور مسلم طبقہ وقف محافظ کیسے بنے۔
ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ وقف کرنا صدقہ جاریہ ہے اور وقف جائداد کے لئے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں، ان سب کو پوسٹر میں بتایا گیا ہے۔
Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش وقف بورڈ نے پوسٹر مہم کا آغاز کیا ہے - جس کے تحت وقف کیا ہے اور اس کی ہم پر کیا ذمہ داریاں ہیں اسے پوسٹر کے ذریعے بتایا گیا ہے- اور اس پوسٹر کو ریاست مدھیہ پردیش کے ہر ضلع کی مسجدوں میں چپکایا جا رہا ہے- تاکہ لوگ اسے پڑھ کر کے تئیں بیدار ہو سکے کے- اس پوسٹر کے ذریعے وقف کے تعلق سے خاص باتوں کا ذکر کیا گیا ہے اس میں مسلم طبقے کو وقف قیام سے لے کر اس کی اہمیت تفصیل سے بتائیں گئی ہے - یہ پوسٹر بتاتا ہے کی وقفیہ جائیداد ایک مذہبی امانت ہے اور ساتھ ہی وقف بورڈ کا قیام کب اور کیوں عمل میں آیا اور مسلم طبقہ وقف محافظ کیسے بنے اس کے ساتھ ہی وقف کرنہ صدقہ جاریہ ہے اور وقف جائیداد کے لئے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں ان سب کو پوسٹر میں بتایا گیا ہے-
بائٹ- نثاراحمدخان......... ایڈمنسٹریٹر , وقف بورڈ
Conclusion:مدھیہ پردیش وقف بورڈ کا پوسٹر مہم کا آغاز-