ETV Bharat / state

Silsila Programme اندور میں سلسلہ پروگرام کے تحت ادبی نشست - اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت

صنعتی شہر اندور میں اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت نے نئے تخلیق کاروں کے لئے سلسلہ پروگرام کے تحت شعری اور ادبی نشست کا انعقاد کیا جس میں نوجوان شعراء کرام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیاSilsila Programme

اندور میں سلسلہ پروگرام کے تحت ادبی نشست

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 4:45 PM IST

Updated : Oct 24, 2022, 7:22 PM IST

اندور :ریاست مدھیہ پردیش کے مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت نئے تخلیق کاروں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے صوبے کے سبھی اضلاع میں سلسلہ پروگرام کے تحت شعری اور ادبی نشست منعقد کر رہی ہے۔Madhya Pradesh Urdu Academy Organize Silsila Programme In Indore

اندور میں سلسلہ پروگرام کے تحت ادبی نشست

اس کی شروعات بھوپال سے ہوئی اور اب دیگر اضلاع میں اس کی محفلیں سج رہیں ہیں۔ اب یہ سلسلہ نماڑ ہوتے ہوئے مال وہ پہنچا جہاں صنعتی شہر اندور میں ادبی محفل سجی اس میں نئے تخلیق کاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اپنے کلام پیش کئے.

تصدیق ساقی نے کہا کہ اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت کی یہ کوشش قابل ستائش ہے ۔اس سے نئی تخلیق کاروں کو جہاں موقع ملے گا۔ وہیں اردو کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Martyr Major Mustafa Bohra ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک محمد مصطفیٰ سپرد خاک

شاید احمد نثار کا کہنا تھا کہ صوبے کا سب سے بڑا شہر اندور ہے۔ اگر ایک اردو اکاڈمی اس پر توجہ دیں تو اردو کو مزید فروغ حاصل ہو سکتا ہے۔ بزرگ شاعر گوہر دیو اسی کا کہنا تھا کہ اردو اکاڈمی اور محکمہ ثقافت اچھا کام کر رہی ہے ۔تمام مذاہب کی شعراء اکرام کو پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے ۔

اسی ادبی نشستوں سے جہانیاں تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے وہیں اردو کو فروغ ملتا ہے کورونا کے بعد اردو اکادمی اور محکمہ ثقافت کا سلسلہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی جاری ہےMadhya Pradesh Urdu Academy Organize Silsila Programme In Indore

Last Updated : Oct 24, 2022, 7:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.