ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں ٹڈیوں کا حملہ - ٹڈیوں کا ہجوم ۔

پاکستان سے اڑکر راجستھان ہوتے ہوئے مدھیہ پردیش آئے ٹڈیوں کے بڑے ہجوم نے کسانوں کی فصل کو برباد کیا ۔

مدھیہ پردیش میں ٹڈیوں کا حملہ
مدھیہ پردیش میں ٹڈیوں کا حملہ
author img

By

Published : May 26, 2020, 5:22 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا مثبت کیسز میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے ۔تو وہی اب ریاست مدھیہ پردیش میں ٹڈیوں کے ہجوم نےایک نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔

دراصل پاکستان سے اڑ کر راجستھان کے راستے ہوتے ہوئے 20 مئی کو ریاست مدھیہ پردیش میں یہ ٹڈیوں کا ہجوم داخل ہوا ریاست کے ضلع نیمچ، منصور ہوتے ہوئے آگے بڑا اور اجین، شاہپور، کھنڈوا کھرگون ہوتے ہوئے اب دارالحکومت بھوپال کے پاس کے اضلاع سیہور اور رائے سین پہنچ گیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں ٹڈیوں کا حملہ

ٹڈیوں نے کسانوں کی نیند اڑا کر رکھ دی ہیں ۔کیونکہ یہ ٹڈیوں کا ہجوم جہاں سے گزر رہا ہے وہاں سے کسانوں کی مونگ، مسور، بیگن اور بھینڈی جیسی فصلوں کو منٹوں میں چٹ کر رہی ہیں۔

حکومت بھی ان ٹڈیوں کے ہجوم سے نمٹنے کے لیے پانی کے ٹینکروں کے ذریعے زہریلی دواؤں سے ان پر چھڑکاؤ کر رہی ہے ۔تو وہی کسان شور مچا کر اور کچھ نہ کچھ بجا کر ان کو بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔وہی کسانوں نے فصلوں کے ہوئے نقصان کے لئے معاوضے کا مطالبہ بھی حکومت سے کیا ہے ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اس مصیبت کو ریاست سے کب اور کیسے ختم کیا جائے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.