ETV Bharat / state

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم - اُجایں ضلع

اجاین میںپولیس اور بدمعاشوں کے درمیان گولیوں کے تبادلے کے سبب تین افراد شدیدطور پر زخمی ہوگیے

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 12:03 AM IST

مدھیہ پردیش کے اُجایں ضلع میں پولیس اوربدمعاشوں کے درمیان فائرنگ میں تین شدید زخمی۔ تینوں بدمعاشوں پر تھے ہزاروں کے انعام رکھاگیا تھا۔

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان 35 سے زائد فائر ہوپورے علاقے میں تھا بدمعاشوں کا خوف ہے۔ ایس پی پی ایس اتول بتایا کی ہمیں اطلاع ملی تھی انعامی بدمعاش اندور سے کار میں سوار ہوکر اجایں کی جانب آرہے ہیں جب ہم نے ایک کار پرشک ہونے تو کار کے قریب ہم پہنچے تو کار میں موجود بدمعاشوں نے فائرنگ شروع کر دی.

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم

پولیس نے بھی جواب میں فائرنگ کی تقریبا 17 منٹ تک دونوں جانب سے فائر ہوتی رہی جس میں تین بدمعاشوں کو ہاتھ پیر میں گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا ہے یہ تینوں بدمعاش پیشاور ہے اور کسی بڑی واردات کو انجام دے سکتے تھے ان تینوں بدمعاشوں پر انعام بھی تھا اور کچھ دن قبل ہی جیل سے رہا ہوئے تھے

Intro: پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادمBody:مدھیہ پردیش کے اُجایں ضلع میں پولیس اور
بدمعاشوں کے درمیان فائرنگ میں تین شدید زخمی
تینوں بدمعاشوں پر تھے ہزاروں کے انعام

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان 35 سے زائد فائر ہو
پورے علاقے میں تھا بدمعاشوں کا کا خوف
اُجائں: ایس پی پی ایس اتول بتایا کی ہمیں اطلاع ملی تھی انعامی بدمعاش اندور سے کار میں سوار ہوکر اجایں کی جانب آرہے ہیں جب ہم نے ایک کار پرشک ہونے تو کار کے قریب ہم پہنچے تو کار میں موجود بدمعاشوں نے فائرنگ شروع کر دی کر پولیس نے بھی جواب میں فائرنگ کی تقریبا 17 منٹ تک دونوں جانب سے فائر ہوتی رہی جس میں تین بدمعاشوں کو ہاتھ پیر میں گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا ہے یہ تینوں بدمعاش پیشاور ہے اور کسی بڑی واردات کو انجام دے سکتے تھے ان تینوں بدمعاشوں پر انعام بھی تھا اور کچھ دن قبل ہی جیل سے رہا ہوئے تھےConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.