ETV Bharat / state

Sisters Drown in Rewa مدھیہ پردیش میں نہر میں ڈوبنے سے تین بہنوں کی موت - ریوا کی خبر

مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں نہر میں نہانے گئی تین بہنوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ تینوں بہنیں اٹورا گاؤں کی رہنے والی ہیں۔ پولیس نے تینوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیں۔ Sisters Drown in Rewa

مدھیہ پردیش میں نہر میں ڈوبنے سے تین بہنوں کی موت

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 12:12 PM IST

ریوا: ریاست مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے وشو ودیالیہ تھانہ علاقہ کے اٹورا گاؤں میں نہر میں نہانے گئی تین بہنوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تینوں بہنیں اٹورا گاؤں کے قریب ایک نہر میں نہانے گئی تھیں۔ نہاتے ہوئے سب سے چھوٹی بہن کا پاؤں پھسل گیا اور وہ ڈوبنے لگی، بڑی بہن نے اسے بچانے کی کوشش کی تو وہ دونوں ڈوبنے لگیں۔ sisters died after drowning in Madhya Pradesh

دونوں بہنوں کو ڈوبتے دیکھ کر سب سے بڑی بہن نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی اور تینوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ پولیس نے تینوں کی لاشیں نہر سے برآمد کر لی ہیں۔ تینوں بہنیں اٹورا گاؤں کی رہنے والی ہیں۔ پولیس نے تینوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیں۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Four Teenage Drown in Chamoli ندی میں ڈوبنے سے چار نوجوانوں کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.