ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: لال جی ٹنڈن نے گورنر عہدے کا حلف لیا

author img

By

Published : Jul 29, 2019, 7:55 PM IST

مدھیہ پردیش کے نو منتخب گورنر لال جی ٹنڈن نے آج عہدے کا حلف لیا،انہیں کارگزار چیف جسٹس آر ایس جھا نے عہدے کا حلف دلایا۔

لال جی ٹنڈن

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں نو منتخب گورنر لال جی ٹنڈن کو آج گورنر ہاؤس میں منعقد پروقار تقریب میں عہدے کا حلف دلایا گیا۔

لال جی ٹنڈن کو چیف جسٹس آر ایس جھا نے عہدے کی رازداری کا حلف دلایا۔

لال جی ٹنڈن نے گورنر عہدے کا حلف لیا، ویڈیو

اس موقع پر وزیراعلی کمل ناتھ، اسمبلی اسپیکر اے پی پرجاپتی حزب مخالف رہنما گوپال بھگو اور ریاستی حکومت کے دیگر کئی وزرا موجود تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لال جی ٹنڈن ریاست بہار کے گورنر کے عہدے پر فائز تھے لیکن اب انہیں مدھیہ پردیش کی ذمہ داری سوںپی گئی ہے۔

Intro:مدھیہ پردیش کے نومنتخب گورنر لال چی ٹنڈن نےلیا اپنے عہدے کا حلف ،لال چی ٹنڈن کو کارگزار چیف جسٹس آر ایس چھا نے دلائی حلف ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں صوبے کے نو نامزد گورنر لال جی ٹنڈن کو آج گورنر ہاؤس میں منعقد پروقار تقریب میں عہدے کا حلف دلائی گئی ۔یہ حلف مدھیہ پردیش کے کارگزار چیف جسٹس آر ایس جھا نے دیلائی۔ اس موقع پر وزیر اعلی کمل ناتھ اسمبلی اسپیکر اے پی پرجاپتی اپوزیشن کے لیڈر گوپال بھگو اور ریاستی حکومت کے کی وزیر موجود تھے ۔
آپ کو بتاتی چلے لال جی ٹنڈ خصوصی طیارے سے بھوپال پہنچے ۔اسٹیٹ ہینگر پر ریاست کے وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما اور عوامی نمائندگان اور سینئر افسران نے ان کا خیر مقدم کیا ۔یاد رہے لال چی ٹنڈن ابھی تک بہار کے گورنر کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے ۔حال ہی میں انہیں مدھیہ پر دیش کا گورنر بنایا گیا ہے ۔اور مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل کو اتر پردیش کی گورنر کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔

بائٹ۔ پی سی شرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر رابطہ عامہ، ایم پی حکومت Conclusion:گورنر حلف برداری تقریب۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.