ETV Bharat / state

Vaccination Of Children In MP in Bhopal: مدھیہ پردیش نے بچوں کی ویکسینیشن میں تاریخ رقم کی

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 3:49 PM IST

مدھیہ پردیش میں 15 سے 18 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن Corona Vaccination of Children In MP شروع ہو گئی ہے۔ اس دوران بچوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔Vaccination Of Children In MP in Bhopal

مدھیہ پردیش نے بچوں کی ویکسینیشن میں تاریخ رقم کی

کورونا ویکسینیشن Corona vaccination In Madhya Pradesh کو لے کر جو ڈر نوجوانوں اور بزرگوں میں تھا، ان کی ایک جھلک بھی بچوں میں نہیں دیکھی گئی۔ ویکسینیشن کو لے کر ریاست مدھیہ پردیش کے 15 سے 18 سال کے بچوں کا جذبہ سب پر بھاری رہا۔

بچوں کے ویکسینیشن کے پہلے دن شام 7 بجے تک 7 لاکھ 49 ہزار 475 ڈوز لگا دیا گیا۔ جو کہ بچوں کے پہلے ڈوز کے کل ویکسینیشن کا 15.6 فیصد ہے۔ یہ اعداد و شمار ملک کے باقی صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ رہے- گجرات، آندھرا پردیش، کرناٹک، راجستھان جیسی ریاست بھی پیچھے چھوٹ گئی ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ صوبے میں سب سے زیادہ ٹیکے لگوانے میں سبھی کیٹیگری میں بچے ہی آگے رہے، 18 سے 44 عمر کے کل 257854 ٹیکے لگے۔ جبکہ 45 سے 60 کی عمر کے 3991 لگائے گئے۔ اسی طرح 60 سے اوپر میں 2495 ٹیکہ لگے۔

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش میں اس عمر کے 12 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف رکھا گیا تھا۔ ان میں سے قریب 7.50 لاکھ بچوں کا ویکسینیشن ہوا۔

آپ کو بتا دیں کہ صوبے میں سب سے زیادہ ویکسینیشن اندور میں 52 ہزار ڈوز لگائے گئے حالانکہ بھوپال اس معاملے میں پیچھے رہ گیا یہاں پر 40 ہزار بچوں کو ڈوز لگانے تھے پر جو شام تک 22695 ڈوز ہی لگ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.