پولیس ذرائع کے مطابق کل رات ہرپال پور تھانہ علاقہ کی راجا کالونی ہرپال پور میں زرعی توسیع افسر راکیش نرنجن نے اپنے کسی ساتھی کے ساتھ مل کر دھرمیندر سین اور ا سکے والد مول چند سین کو گولی مار دی، جس میں دھرمیندر کی موت ہوگئی جبکہ اس کے والد بری طرح زخمی ہوگئے، جنہیں پرائمری ہیلتھ سینٹر نوگاؤں لایا گیا جہاں سے حالت سنگین ہونے پر انہیں ضلع اسپتال ریفرکردیا گیا۔
باپ بیٹے کو گولی ماری، بیٹے کی موت - بیٹے
مدھیہ پردیش کے ہرپال پور میں ایک زرعی توسیع افسر نے آپسی دشمنی کے سبب باپ بیٹے کو گولی مار دی جس سے بیٹے کی موت ہوگئی، جبکہ والد بری طرح سے زخمی ہوگیا۔ جسے سنگین حالت میں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
آپسی دشمنی میں باپ بیٹے کو گولی ماری، بیٹے کی موت
پولیس ذرائع کے مطابق کل رات ہرپال پور تھانہ علاقہ کی راجا کالونی ہرپال پور میں زرعی توسیع افسر راکیش نرنجن نے اپنے کسی ساتھی کے ساتھ مل کر دھرمیندر سین اور ا سکے والد مول چند سین کو گولی مار دی، جس میں دھرمیندر کی موت ہوگئی جبکہ اس کے والد بری طرح زخمی ہوگئے، جنہیں پرائمری ہیلتھ سینٹر نوگاؤں لایا گیا جہاں سے حالت سنگین ہونے پر انہیں ضلع اسپتال ریفرکردیا گیا۔
Intro:Body:Conclusion: