ETV Bharat / state

Hajj 2022 Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش حج کمیٹی کی حج 2022 کے لیے تیاریاں مکمل

مدھیہ پردیش حج کمیٹی Madhya Pradesh Haj Committee کے سی ای او یاسرعرفات نے بتایا کہ لوگوں پر کورونا وباCorona Virus کے اثرات واضح طور پر نظر آرہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں جہاں اس وقت 4 سے 5 ہزار حج کے فارم جمع ہوتے تھے وہاں اس وقت صرف 750 فارم ہی جمع ہوپائے ہیں.hajj 2022 preparation in madhya pradesh۔

مدھیہ پردیش حج کمیٹی کی حج 2022 کے لیے تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 1:23 PM IST

Updated : Dec 14, 2021, 7:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں موجودہ ریاستی حج کمیٹی Madhya Pradesh Haj Committee نے حج 2022 کے لئے اپنی کمر کس لی ہے.hajj 2022 preparation in madhya pradesh۔ ریاستی حج کمیٹی کو اب صرف حج کمیٹی آف انڈیا کے گائیڈلائن کا انتظار ہے، تاکہ گائیڈلائن کے مطابق عازمین کو حج کے لیے بھیجا جاسکے۔

مدھیہ پردیش حج کمیٹی کی حج 2022 کے لیے تیاریاں مکمل

اس تعلق سےمدھیہ پردیش حج کمیٹی کے سی ای او یاسر عرفات نے بتایا کہ لوگوں پر کورونا وبا کے اثرات واضح طور پر نظر آرہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں جہاں اس وقت 4 سے 5 ہزار حج کے فارم جمع ہوتے تھے وہاں اس وقت صرف 750 فارم ہی جمع ہوپائے ہیں۔ ریاستی حج کمیٹی نے بھوپال کے حج ہاؤس کے ساتھ شہر کے دیگر مقامات پر بھی لوگوں کے لیے فارم جمع کرنے کی سہولیات مہیا کروائی ہے تاکہ لوگوں کو پریشانی نہ ہو اور انہیں ادھر ادھر بھٹک نہ پڑے۔

مدھیہ پردیش حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق ریاستی حج کمیٹی اپنے کاموں کو بخوبی انجام دے رہی ہے اور اب حج کمیٹی کو حج کمیٹی آف انڈیا کے حتمی گائیڈلائن کا انتظار ہے تاکہ حج 2022 کے لیے عازمین کو بآسانی حج پر بھیجا جاسکے۔

مزید پڑھیں: Hajj 2022: حج 2022 ڈیجٹل ہوگا، اب تک 20 ہزار درخواستیں موصول

وہیں اطلاع کے مطابق اس بار حکومت ہند کی جانب سے حج کے اخراجات میں اضافہ ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔ لیکن دیکھنا یہ ہے کہ حکومت کی آئندہ گائیڈلائن کیا ہوگئی۔ وہیں اس بار امبارکیشن پوائنٹس بھی طے نہیں ہیں کہ عازمین بھوپال سے جائیں گے یا کسی اور امبارکیشن پوائنٹ سے ان کی روانگی عمل میں آئے گی۔

Last Updated : Dec 14, 2021, 7:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.