ETV Bharat / state

دوستی کی مثال - دارالحکومت

دارالحکومت بھوپال میں دوستی کی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب مگرمچھ کے حملے سے ایک دوست نے دوسرے دوست کی جان بچائی۔

دوستی کی مثال
دوستی کی مثال
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:54 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں دوستی کی مثال قائم کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔واضح رہے کہ دو دوست کلیا سوت ڈیم نہانے پہچے تھے ۔

دوستی کی مثال

یہ دونوں دوست بھوپال کے نہرو نگر کے رہنے والے باشندے ہیں ۔جب یہ دونوں دوست کلیا سوت ڈیم میں نہا رہے تھے تو اسی دوران امت جاٹھو نام کے نوجوان کا پیر مگر مچھ نے پکڑ لیا تھا۔

وہ اس وقت اکیلا ہی ڈیم میں نہا رہا تھا ۔اسی دوران اس کا دوسرا دوست گجیندر یادؤ ویڈیو بنا رہا تھا ۔تو وہ یہ نظارہ دیکھ کر فوراً ڈیم میں لکڑی لے کرکود پڑھا اور اپنے دوست کی مدد کر اسے مگر مچھ کے منہ سے بچا لایا ۔

خیال رہے کہ مگرمچھ کے حملے میں امت جاٹھو کے پیر میں گہری چوٹ آئی ہے ۔جس کا علاج بھوپال کے ہسپتال میں جاری ہے ۔یہ سب معاملہ محکمہ جنگلات کو سونپ دیا گیا ہے ۔اب محکمہ جملہ اس کی جانچ کی رپورٹ پیش کرے گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.