ETV Bharat / state

اویسی صاحب اپنی معلومات میں اضافہ کر لیں: اوما بھارتی - مدھیہ پردیش نیوز

بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما اوما بھارتی نے نامہ نگاروں سے بات کی اور رام مندراور صوبائی حکومت ‏پر سوال اٹھائے۔

اوما بھارتی
اوما بھارتی
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 12:51 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:40 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینیئر رہنما اوما بھارتی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اویسی کے بیان جس میں انہوں نے کہا کہ،' جن لوگوں نے بابری مسجد کا ڈھانچہ گرایا ان ہی کو ٹرسٹی بنایا جارہا ہے' پر اوما بھارتی نے کہا کہ میں اویسی صاحب کو بتانا چاہتی ہوں کہ ابھی پوری طرح سے ٹرسٹ میں لوگوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے، پہلے وہ اپنی معلومات میں اضافہ کر لیں۔'

اوما بھارتی کی پریس کانفرنس

وہیں رام مندر کے معاملے کےساتھ صوبائی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا یہ حکومت بھگوان بھروسے چل رہی ہے اور جو اسکیمں بھارتیہ جنتا پارٹی نے بنائی تھی اسی کو بھو نایا جا رہا ہے۔

ساتھ ہی این آر سی اور سی اے پر کہا کانگریس کو پہلے اس کے بارے میں اچھی طرح سے پڑھ لینا چاہیے تھاپھر اس کی مخالفت کرنی چاہیے تھی ۔

Intro:مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق وزیراعلی اوما بھارتی نے نامہ نگاروں سے بات کی اور رام مندراور صوبائی حکومت ‏پر سوال اٹھائے۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق وزیراعلیٰ اور سینئر لیڈر اما بھارتی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اویسی کے بیان جس میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے بابری مسجد کا ڈھچا گرایا اور انکو ٹرسٹی بنایا جارہا ہے پر ابھارتی نے کہا کی میں اویسی صاحب کو بتانا چاہتی ہیں ابھی پوری طرح سے ٹرسٹ میں لوگوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے پہلے وہ اپنی معلومات میں اضافہ کرلے ۔
وہی رام مندر کے معاملے کےسات صوبائی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا یہ حکومت بھگوان بھروسے چل رہی ہے اور جو اسکیمں بھارتیہ جنتا پارٹی نے بنائی تھی اسی کو بھو نیا جا رہا ہے۔ساتھ ہی این آر سی اور سی اے پر کہا کانگریس کو پہلے اس کے بارے میں اچھی طرح سے پڑھ لینا چاہیے تھاپھر اس کی مخالفت کرنی چاہیے تھی ۔
بائٹ۔ اما بھارتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعلیConclusion:اما بھارتی پریس کانفرنس
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.