ETV Bharat / state

کیلاش وجے ورگیہ کا متنازع بیان

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری نے شہر کو آگ لگانے والے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کے فوٹو والی ماچس جاری کی ہے۔

کیلاش وجے ورگیہ
کیلاش وجے ورگیہ
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 10:27 PM IST

اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ کی اشتعال انگیز بیان کے بعد کانگریس کی جانب سے احتجاج کیا اور کیلاش وجے ورگیہ کی تصویر والی ماچس جاری کی ہے۔

کیلاش وجے ورگیہ کا متنازع بیان، ویڈیو

کیلاش وجے ورگیہ کے فوٹو والی ماچس عوام میں تقسیم کر کے ان کے خلاف کانگریس نے مہم شروع کی ہے۔

کانگریس کی اس مہم سے ناراض کیلاش وجے ورگیہ نے انتظامیہ سے ملنے کی خواہش کی تھی لیکن جب وہ ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تو عہدیداروں کے موجود نا ہونے پر مزید خفا ہوگئے، جس کے بعد انتظامیہ کو دھمکاتے ہوئے کہا کہ اگر شہر میں سنگھ کے عہدیدار نا ہوتے تو آج شہر میں آگ لگا دیتا۔

کیلاش وجے ورگیہ کے اس بیان پر تنقید کرتے ہوئے کمشنرر کو میمورنڈم سونپ کر کیلاش وجے ورگیہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:کیلاش کی آگ کے لیے کانگریس ماچسBody:ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور
میںں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنر سیکریٹری
کے شہر میں اگ لگانے والے بیان کا احتجاج کیا

اندور: بھارتی جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیا نےشہر میں اگ لگانے والے بیان کا کانگرس نے احتجاج کیا ہے اور ان کی فوٹو نما ماچس عوام میں تقسیم کی بھو مافیائوں کے خلاف کانگریس نے محیم شروع کی ہے جس سے ناراض کیلاش نے انتظامیہ کے عہدے داروں سے ملنے کی خواہش کی تھی جب وہ ملنے ریسیڈنسی کوٹھی پہنچے تو عہدیداروں کو نہ پا کر ناراض ہوگئے تھےجس کے بعد انتظامیہ کے عہدے داروں کو دھمکاتے ہوئے کہا تھا کہ اگر شہر میں سنگ کے عہدیدار نہ ہوتے تو آج شہر میں آگ لگا دیتا
کانگرس نے اسی کا جم کر سامنا کرتے ہوئے کمشنرر کو میمورنڈم سوپا کر مطالبہ کیا کے کیلا ش کے خلاف سخت کارروائی کی جائے وہی صوبے ک رہنماؤں نے کیلاش چھاپ ماچس عوام میں تقسم کرتے ہوے کہا کہ یہ اصل میں بھارتی جنتا پارٹی کا چہرہ ہے

بائٹ کانگریس کے جنرل سیکرٹری وی ویک کھنڈیل وال

بائٹ شہر کانگریس صدر ونے بکليوال
بائٹ سیو گیتا تھانہ انچارج نریندرا سینگ رہوشی Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.