ETV Bharat / state

کورونا کے ہر مثبت معاملے پر نظر رکھیں: شیوراج

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج چوہان نے کورونا مثبت معاملاوں کی نگرانی رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے عوامی نمائندوں سے کہا کہ وہ کورونا کے حوالے سے عوامی آگاہی کی سرگرمیاں مسلسل جاری رکھیں اور شہریوں کو کورونا انفیکشن کے بارے میں آگاہ کریں۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 7:09 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کورونا کے ہر معاملے پر کڑی نظر رکھی جانی چاہئے۔ مثبت معاملوں کی روزانہ نگرانی کے ساتھ ساتھ رابطہ کا سراغ لگانا بھی ضروری ہے تاکہ بروقت ضروری اقدامات پر عمل کرکے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

چوہان نے کلکٹر کرم ویر شرما کو ہدایت دی کہ وہ آج صبح جبل پور کے بھیڈا گھاٹ میں ویکسینیشن کے کام میں مستحکم رفتار کو برقرار رکھیں تاکہ لوگوں کی 100 فیصد ویکسینیشن کو یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں نے عہدیداروں اور عوامی نمائندوں سے کہا کہ وہ عوامی آگاہی کی سرگرمیاں مسلسل جاری رکھیں اور شہریوں کو کورونا انفیکشن کے بارے میں آگاہ کریں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.