ETV Bharat / state

Madhya Pradesh Civic Polls: مدھیہ پردیش بدلیاتی انتخابات، پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل - mp civic polls first phase voting completed

اندور میئر کے لیے تقریباً 19 امیدوار میدان ہیں جہاں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ کانگریس نے اپنا امیدوار رکن اسمبلی سنجئے شکلا کو بنایا ہے، جب کہ بی جے پی نے ایڈووکیٹ پشو منتر بھاگ گاؤں کو امیدار بنایا ہے۔ Madhya Pradesh Civic Polls

madhya pradesh civic polls first phase voting committee
مدھیہ پردیش بدلیاتی انتخابات، پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 8:57 PM IST

اندور: مدھیہ پردیش میں بلدیاتی انتخاب کا دور شروع ہوگیا ہے۔ بدیاتی انتخابات میں تقریباً 16 میونسپل کارپوریشن اور تقریباً 76 میونسپل کے لیے دو مرحلوں میں ووٹنگ ہونی ہے، جبکہ پہلے مرحلے کے تحت آج ووٹنگ ہوئی۔ جس طرح دو مرحلے میں ووٹنگ ہورہی ہے ٹھیک اسی طرح نتائج کا اعلان بھی دو مرحلوں میں کیا جائے گا۔ Madhya Pradesh Civic Polls

ویڈیو

صوبے کے صنعتی شہر اندور کی بات کریں تو یہاں تقریباً 18 لاکھ 35 ہزار ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرکے 85 وارڈ کے لیے 354 امیدوار میں سے اپنا نمائندہ منتخب کریں گے۔ وارڈ کے علاوہ اندور میئر کے لیے بھی تقریباً 19 امیدوار میدان ہیں جہاں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔

بتادیں کہ اندور میونسپل کارپوریشن پر دو دہائیوں سے بی جے پی کا قبضہ ہے۔ وہیں پارٹی کے اندورنی اختلافات کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہونے کا خدشہ بھی ہے، جبکہ کانگریس میں بھی سب کچھ ٹھیک نہیں ہیں، پارٹی کے اندر اختلافات کی خبریں بھی کئی بار منظر عام پر آچکی ہے۔ بی جے پی نے میئر کے لیے ایڈووکیٹ پشو منتر بھاگ گاؤں کو امیدار بنایا ہے، جبکہ کانگریس نے اپنا امیدوار رکن اسمبلی سنجئے شکل کو بنایا ہے۔ وہیں ایم این اے نے بھی اپنا امیدوار میدان میں اتارا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.