ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: امن و ایکتا سمیلن

بھوپال میں جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے زیر اہتمام امن و ایکتا سمیلن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

امن و ایکتا سمیلن
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 11:15 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:35 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے زیراہتمام امن ایکتا سمیلن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کر کے گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی۔

امن و ایکتا سمیلن، ویڈیو

اس جلسے میں تشریف جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کا مسلمان دیگر ممالک کی بہ نسبت بہتر اس ملک میں زیادہ محفوظ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو تعلیم پر خاص طور سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

مولانا موصوف نے ہجومی تشدد کے واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سخت قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔

جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے صدر حاجی ہارون نے کہا کی جمیعت علماء پہلے دہشت گردی کے خلاف جم کر آواز بلند کی اور اب ملک میں امن وایکتا کے لیے کام کر رہی ہے۔

انہوں نے ہجومی تشدد کے خلاف ریاستی اور مرکزی حکومت سے سخت قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔

Intro:بھوپال میں جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے زیر اہتمام امن و ایکتا سمیلن کا انعقاد کیا گیا،جس میں نظرآئی گنگا جمنی تہذیب کی جھلک ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے زیراہتمام امن ایکتا سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صبح مذہب کے رہنماؤں نے شرکت کی اور گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی ۔اس جلسے میں تشریف لائے جمعیت علماء کے قائد مولانا محمد مدنی نے حکمرانی اور عوام کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر زور دیا کہ انہیں تعلیم و تربیت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ہندوستان کا مسلمان دیگر ملکوں سے بہتر حالت میں ہیں۔ ہالا کی اسے دشوار یہ درپیش ہے لیکن حکمت سے حالات کو مزید بہتر کرنا ہوگا ۔تعلیم پر خاص طور سے توجہ دینا ہوگی مولانا نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کا مسلمان پریشانی میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی کہے کہ ایسا نہیں ہے تو وہ دھوکہ دے رہا ہے ۔مولانا نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہجومی تشدد کے واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہجومی تشدد صرف مسلمانوں کی ہی خلاف نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے اس کے خلاف حکومت کو سخت قانونی بنانے کا مطالبہ کیا ۔
وہی جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے صدر حاجی ہارون نے کہا کی جمیعت علماءپہلے دہشت گردی کے خلاف جم کر آواز بلند کی اور اب ملک میں امن وایکتا کے لیے کام کر رہی ہے ۔انہوں نے ہجومی تشدد کے خلاف ریاستی اور مرکزی حکومت سے سخت قانون بنانے پر زور دیا ۔

بائٹ۔ مولانا اسد مدنی ۔۔۔۔۔جنرل سیکرٹری،جمعیت علماء ہند
بائٹ۔ حاجی محمد ہارون۔۔۔۔۔ صدر،جمیعت علماء مدھیہ پردیشConclusion:جمعیت علماء مدھیہ پردیش کا امن و ایکتا سمیلن
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.